اسرائیلی فوج کا غزہ کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم

اسرائیلی فوج نے فضا سے گرائے جانے والے ہزاروں پمفلٹس کے ذریعے شہریوں کو خان یونس کے علاقے المَواسی منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے
انخلا کے حکم نے غزہ کے سب سے بڑے شہری مرکز میں خوف اور افراتفری پھیلا دی

اسرائیلی فوج نے فضا سے گرائے جانے والے ہزاروں پمفلٹس کے ذریعے شہریوں کو خان یونس کے علاقے ا
اسرائیلی فوج نے منگل کو نئی زمینی کارروائی شرو ع کرنے سے قبل غزہ شہر کے رہائشیوں کو فوری انخلا کا حکم دیتے ہوئے خان یونس کے علاقے المواسی منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔

خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق 10 لاکھ فلسطینیوں کے شہر غزہ کے رہائشی کئی ہفتوں سے اس حملے کے خدشے میں مبتلا تھے کیونکہ اسرائیلی حکومت نے حماس کے خلاف فیصلہ کن حملے کا منصوبہ بنایا تھا۔

وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ ’میں غزہ کے رہائشیوں سے کہتا ہوں، اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور میری بات غور سے سنیں، آپ کو خبردار کر دیا گیا ہے، وہاں سے نکل جائیں‘۔

انخلا کے حکم نے غزہ کے سب سے بڑے شہری مرکز میں خوف اور افراتفری پھیلا دی، کچھ افراد نے کہا کہ انہیں جنوب کی طرف جانا ہی پڑے گا، لیکن اکثریت نے کہا کہ کہیں بھی محفوظ جگہ موجود نہیں۔

6 بچوں کی ماں 55 سالہ ام محمد نے کہا کہ ’میں نے گزشتہ ہفتے کی بمباری کے باوجود نکلنے سے گریز کیا لیکن اب میں بیٹی کے پاس جا رہی ہوں‘۔

اکتوبر 2023 میں جنگ کے آغاز سے اب تک غزہ کے لوگ کئی بار بے گھر ہوچکے ہیں اور شمال سے جنوب تک نقل مکانی کرتے رہے ہیں، جس نے بھوک اور انسانی المیے کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے فضا سے گرائے جانے والے ہزاروں پمفلٹس کے ذریعے شہریوں کو خان یونس کے علاقے المَواسی منتقل ہونے کی ہدایت کی ہے، جسے وہ ’انسانی ہمدردی کا زون‘ قرار دے رہی ہے۔

بینجمن نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج، غزہ شہر کے گرد جمع ہو کر زمینی پیش قدمی کی تیاری کر رہی ہے، تاہم منگل کے روز ٹینکوں کی مزید اندرونی پیش رفت نہیں ہوئی۔ وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ اگر حماس نے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو فوج اپنی کارروائی ’شدید طوفان‘ میں بدل دے گی۔

غزہ شہر پر قبضہ جنگ بندی کی کوششوں کو مزید پیچیدہ بنا رہا ہے، قطر نے دوحہ میں پیر کو ہونے والی ملاقات میں حماس کے رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ امریکا کی تازہ ترین جنگ بندی و یرغمالیوں کے معاہدے پر مثبت ردعمل دیں۔

حماس نے کہا کہ اسے امریکا کی جانب سے کچھ تجاویز موصول ہوئی ہیں جن پر وہ ثالثوں کے ساتھ مل کر غور کر رہا ہے، اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار کے مطابق اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیش کردہ جنگ بندی تجویز قبول کر لی ہے۔

دوسری جانب اسرائیل پر بین الاقوامی دباؤ بھی بڑھ رہا ہے، کئی یورپی ممالک نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف احتجاجاً اس ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے اسرائیل رد کرتا ہے۔

ناقدین کا کہنا ہے کہ غزہ کو غیر مسلح کرکے اس کا کنٹرول سنبھالنے کا اسرائیلی منصوبہ 22 لاکھ آبادی کے انسانی بحران کو مزید گہرا کردے گا جہاں کچھ علاقوں میں پہلے ہی قحط کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پاس حماس کو شکست دینے کے سوا کوئی چارہ نہیں کیونکہ اس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا ہے، حماس کا موقف ہے کہ وہ صرف اسی وقت ہتھیار ڈالے گی جب آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے گی۔

اسرائیلی اعدادوشمار کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے سرحد پار حملے میں 1200 افراد ہلاک اور 251 یرغمال بنائے گئے تھے، اسرائیل کہتا ہے کہ اس وقت بھی غزہ میں موجود 48 یرغمالیوں میں سے صرف 20 زندہ ہیں۔

غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں اب تک 64 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، تقریباً پوری آبادی بے گھر ہو چکی ہے اور علاقے کا بڑا حصہ کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا ہے

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس