آن لائن فراڈ کے مراکز چلانے والے ایشیائی نیٹ ورک دنیا بھر میں دائرہ کار بڑھا رہے ہیں، اقوام متحدہ

میانمار میں کام کرنے کے لیے دھوکے یا اسمگلنگ کا شکار ہونے والے اسکیم سینٹرز کے متاثرین میانمار کے میاواڈی میں واقع پارک کے اندر ایک احاطے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر مالیت کے آن لائن فراڈ کے مراکز ( سائبر اسکیم سینٹرز ) چلانے والے ایشیائی جرائم پیشہ نیٹ ورکس دنیا بھر میں اپنی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں کیونکہ وہ نئے متاثرین اور منی لانڈرنگ کے نئے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چینی اور جنوب مشرقی ایشیائی گینگ سالانہ اربوں ڈالر کما رہے ہیں اور سرمایہ کاری، کریپٹو کرنسی، رومانس اور آن لائن فراڈ کے دیگر طریقوں کے ذریعے متاثرین کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

اس مقصد کے لیے یہ جرائم پیشہ گینگ بہتر مستقبل کی تلاش میں غیرقانونی راستوں سے ان خطوں میں پہنچنے والے یا پہنچائے گئے افراد کی فوج سے جبراً کام لے رہے ہیں جنہیں گندی جگہوں پر رکھا جاتا ہے۔

یہ سرگرمیاں بڑی حد تک میانمار کے قانون سے مبرا سرحدی علاقوں اور کمبوڈیا اور لاؤس میں قائم مشکوک ’ خصوصی اقتصادی زونز ’ میں کی جاتی رہی ہیں۔

لیکن اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی ) کی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ یہ نیٹ ورک جنوبی امریکا، افریقا، مشرق وسطیٰ، یورپ اور بعض بحرالکاہل کے جزائر میں اپنی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں۔

جنوب مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے لیے یو این او ڈی سی کے قائم مقام علاقائی نمائندے بینیڈکٹ ہوفمین نے کہا کہ ہم مشرقی اور جنوب مشرقی ایشیائی منظم جرائم پیشہ گروہوں کی عالمی سطح پر توسیع دیکھ رہے ہیں۔

یو این او ڈی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرقی اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کو 2023 میں سائبر فراڈ سے تخمیناً 37 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، جبکہ دنیا بھر میں اس سے کہیں زیادہ نقصانات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔
یہ سنڈیکیٹس افریقا میں، خاص طور پر زیمبیا، انگولا اور نمیبیا کے ساتھ ساتھ بحرالکاہل کے جزائر جیسے فجی، پلاؤ، ٹونگا اور وانواتو میں بھی پھیل گئے ہیں۔
کرپٹو کرنسی کے ذریعے منی لانڈرنگ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نئے اڈوں اور نئے متاثرین کی تلاش کے علاوہ، جرائم پیشہ گینگ اپنی غیر قانونی آمدنی کی لانڈنگ کے لیے اپنے دائرہ کار کو وسیع کر رہے ہیں، جس میں ’ جنوبی امریکا کے منشیات کے کارٹلز، اطالوی مافیا، اور منظم آئرش گروہوں اور بہت سے دیگر’ کے ساتھ شراکت داری کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غیر قانونی کرپٹو کرنسی مائننگ ان نیٹ ورکس کے لیے منی لانڈرنگ کا ایک ’ طاقتور ذریعہ ’ بن گئی ہے۔

جون 2023 میں، لیبیا کے ملیشیا کے زیر کنٹرول علاقے میں ایک جدید کرپٹو مائننگ آپریشن، جو کہ ہائی پاور کمپیوٹرز اور ہائی وولٹیج کولنگ یونٹس سے لیس تھا، پر چھاپہ مارا گیا اور 50 چینی شہریوں کو گرفتار کیا گیا۔

سنڈیکیٹس کی کارروائیوں کا عالمی پھیلاؤ جزوی طور پر جنوب مشرقی ایشیا میں حکام کے دباؤ کی وجہ سے ہوا ہے۔

بیجنگ کی جانب سے اس سال میانمار میں آن لائن فراڈ کے مراکز پر ایک بڑے کریک ڈاؤن کے نتیجے میں کم از کم دو درجن ممالک کے تقریباً 7000 کارکنوں کو رہا کرایا گیا۔
لیکن اقوام متحدہ کی رپورٹ خبردار کرتی ہے کہ اگرچہ ایسی کوششیں ان جرائم پیشہ گروہوں کی فوری سرگرمیوں میں خلل ڈالتی ہیں، لیکن وہ پھر کہیں اور منتقل ہوکر اپنی سرگرمیاں ازسر نو شروع کردیتے ہیں۔

یو این او ڈی سی کے بینیڈکٹ ہوفمین نے کہا کہ یہ نیٹ ورکس کینسر کی طرح پھیل رہے ہیں، حکام ایک علاقے سے ان کا صفایا کرتے ہیں مگر پھر یہ دوسرے علاقے میں نمودار ہوجاتے ہیں۔

اقوام متحدہ کے اندازے کے مطابق سینکڑوں ہزاروں کارکنوں پر مشتمل افرادی قوت کے ساتھ آن لائن فراڈ کے مراکز کے ساتھ ساتھ، اس صنعت کو نئی تکنیکی ترقی سے مزید تقویت ملتی ہے۔

آپریٹرز نے ادائیگی کی ایپلی کیشنز، انکرپٹڈ میسجنگ پلیٹ فارمز اور کریپٹو کرنسیوں کے ساتھ اپنے آن لائن ایکو سسٹم تیار کیے ہیں، تاکہ ان مرکزی دھارے کے پلیٹ فارمز سے بچا جا سکے جنہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے نشانہ بنا سکتے ہیں

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار