اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کےعہدے کا چارج لیں گی۔
سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ موجودہ سیکرٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو رہے ہیں۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































