سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی کا ٹکٹ کٹا لیا
لاہور: قائد پاکستان مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی ٹکٹ بک کروا لی گئی۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے…
سکھر : مبینہ پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کا اہم کارندہ ہلاک
پنوعاقل: پنوعاقل کی حدود جمعو بھٹو باغ کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلے میں بین الصوبائی گینگ کا اہم خطرناک کارندہ ہلاک ہوگیا ۔ ایس ایس…
ماہرہ خان کے نئے سفر کا آغاز، قریبی دوست سے شادی رچا لی
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی سپرسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم کے ساتھ شادی کر لی۔ ماہرہ خان کی شادی کی ویڈیو اور تصاویر…
جنسی تعلق بنانے سے انکار پر فلم سے نکال دیا گیا تھا: ایشا گپتا کا انکشاف
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں جنسی تعلق بنانے سے انکار پر ایک فلم سے نکال دیا گیا تھا۔ بھارت کی کئی…
کامیڈی کنگ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے
کراچی: (ویب ڈیسک) کامیڈی کے شہنشاہ اور تھیٹر کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔ بے مثال اداکاری اور جداگانہ انداز سے کئی…
ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آنے لگی
کراچی: ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 84 پیسے کی کمی…
ورلڈ کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کل وارم اپ میچ میں مدمقابل ہوں گے، قومی ٹیم کی بھرپور پریکٹس
لاہور: ورلڈ کپ 2023ء کیلئے بھارت میں موجود قومی کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا وارم اپ میچ کل آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔ پہلے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم کو نیوزی…
پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نے پلیئر ویلفیئر سکیم کے بجٹ میں اضافے کی منظوری دے دی
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ذکا اشرف کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوا، جس میں پلیئر ویلفیئر سکیم کے بجٹ میں 10 فیصد…
میکسیکو: تارکین وطن کا ٹرک الٹ گیا، 10 خواتین ہلاک، 25 سے زائد افراد زخمی
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں تارکین وطن کے ٹرک کو حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں 10 خواتین ہلاک ہو گئیں جبکہ حادثے میں 25 سے زائد افراد زخمی…
سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر سعودی عرب کی شدید مذمت
سٹاک ہوم : (ویب ڈیسک ) سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے کے واقعات پر سعودی عرب کی جانب سے شدید مذمت کی گئی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ…

















































