لاڑکانہ میں رائس ملز پر چھاپہ، ذخیرہ کی گئی گندم کی ہزاروں بوریاں برآمد
لاڑکانہ: لاڑکانہ میں رائس ملز پر چھاپہ مار کر ذخیرہ کی گئی گندم کی بوریاں برآمد کر لیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لاڑکانہ کے علاقے قمبر میں واقع رائس…
نجی کلینک میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ماں اور نومولود بچی جاں بحق
نارنگ منڈی : ضلع شیخوپورہ کے شہر نارنگ منڈی میں نجی کلینک میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے ماں اور نومولود بیٹی جاں بحق ہوگئیں ۔ پولیس کے مطابق نجی…
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف ایک ہزار 90 درخواستوں کی سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے دلائل طلب کر لیے۔ چیف…
پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر پولیس افسران نے معافی مانگ لی
لاہور: مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے…
بلدیہ فیکٹری کیس: تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اور اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کے تمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اور اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ کیس میں…
پاکستان کی ہر ممکن مدد جاری رکھیں گے: چینی صدر، حالیہ بم دھماکوں کی شدید مذمت
اسلام آباد: چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے پاکستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ چینی صدر نے صدر ڈاکٹر عارف علوی…
مصر : اسماعیلیہ میں پولیس کمپلیکس میں آتشزدگی ، 26 زخمی
قاہرہ : (ویب ڈیسک ) مصر کے شہر اسماعیلیہ کے جنوب مشرقی علاقے میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 26 افراد زخمی…
پنجاب: آشوب چشم کیسز میں کمی کیلئے بند سکول آج دوبارہ کھل گئے
لاہور: آشوب چشم کیسز میں کمی کے لیے بند پنجاب کے سکول 4 روز بعد آ ج دوبارہ کھل گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج سختی…
ایشین گیمز ہاکی : پاکستان آخری میچ آج جاپان کیخلاف کھیلے گا
ہانگ زو: (ویب ڈیسک ) چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19 ویں ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں پاکستان اپنے گروپ کا آخری اور پانچواں میچ جاپان…
ہنگو میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، اسلحہ لہرانے اور لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی
ہنگو: ہنگو کے تھانہ دوآبہ کی مسجد میں خودکش دھماکے کے بعد ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو فضل اکبر کی جانب سے جاری…

















































