چلاس: میدانی علاقے منتقل ہونے والے خاندان کی جیپ کو حادثہ، 4 افراد جاں بحق
چلاس: چلاس میں جیپ حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ چار شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق جیپ کو…
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا، اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی…
ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: ملک بھر میں 90 روز میں الیکشن نہ کرانے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی جانب سے دائر درخواست میں صدر…
مریم کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول دیا: بیرسٹر سیف
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے فلاپ شو نے نواز شریف کی مقبولیت کا پول کھول…
پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی: عدالت
راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پولیس کو ایک ہفتے میں شیخ رشید کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان نے…
فیسکو کے گرڈ سٹیشن میں آتشزدگی، کنٹرول پینل متاثر، شہر اور گردونواح کی بجلی بند
فیصل آباد: فیصل آباد میں فیسکو کے گرڈ سٹیشن میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے 132 کلو واٹ کے 10 گرڈ سٹیشن متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ…
لاہور: وکلا نے مقدمہ کے اندراج پر سیشن کورٹ میں پھر تالہ بندی کر دی
لاہور: وکلا نے مقدمہ کے اندراج پر سیشن کورٹ میں ایک بار پھر تالہ بندی کر دی۔ تھانہ اسلام پورہ میں وکلا پر مقدمے کے اندراج پر وکلا نے سیشن…
محسن نقوی کا خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ، کام کا جائزہ لیا
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خالد بٹ چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے…
پشاور میں تباہی کامنصوبہ ناکام ، کھیتوں سے راکٹ لانچر،گولے برآمد
پشاور : پشاور پولیس نے متھرا کے علاقے میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے کھیتوں سے 10 راکٹ لانچر اور گولے برآمد کرلئے۔ ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق پشاور…
آئی ایم ایف ٹیکس محصولات پر ایف بی آر کی کارکردگی سے مطمئن
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی…

















































