{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} Dilawar Esha - Lahore 24 News - Page 431
کراچی: پولیس اور کسٹمز حکام کی کارروائیاں، لاکھوں روپے مالیت کا سمگل شدہ سامان برآمد

کراچی: کراچی میں کسٹمز حکام اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سمگل شدہ سامان برآمد کر لیا۔ کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پولیس نے نان…

کراچی: رہائشی عمارت سے گر کر خاتون جاں بحق

کراچی: کراچی کے علاقے میں صدر تاج کمپلیکس کے قریب خاتون رہائشی عمارت سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ واقعے کے اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ…

پی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے ہونے پر ایندھن کی سپلائی شروع

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کے درمیان معاملات طے پا گئے جس کے بعد فضائی کمپنی کو ایندھن…

ورلڈ کپ کی جنگ: کون سی ٹیم کتنی بار عالمی چیمپئن بنی؟ تفصیلات جانیے

احمد آباد: آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز آج سے بھارت ہو گا، ون ڈے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے دس ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی، آسٹریلیا 5…

بھارت: ورلڈ کپ 2023ء کا آج سے آغاز، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ افتتاحی میچ کھیلیں گے

احمد آباد: کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغاز آج سے بھارت میں ہو گا، ون ڈے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے دس ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی، افتتاحی میچ میں دفاعی…

امریکی شہر بالٹی مور میں یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے 7 افراد ہلاک

نیویارک: امریکی شہر بالٹی مور میں یونیورسٹی کیمپس کے قریب فائرنگ کر کے 7 افراد کو قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر بالٹی…

امریکی صدر جوبائیڈن کا مقروض طلبا کیلئے 9 ارب ڈالر کے ریلیف پیکیج کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے مقروض طلبا کیلئے 9 ارب ڈالر کا ریلیف پیکیج دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ…

امریکا ضبط شدہ ایرانی ہتھیار یوکرین کو بھیجے گا

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکا کی جانب سے گزشتہ سال ضبط کیے گئے ایرانی گولہ بارود کے ایک ملین راؤنڈز یوکرین کو بھیجیں جائیں گے ۔ عرب میڈیا کے…

کراچی میں مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

کراچی: شہر قائد کراچی میں مہنگا دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی سلیم راجپوت نے مختلف دکانوں پر اچانک چھاپے مار…

گلگت ،چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت : گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس