اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ بنانا پڑے گا: شہباز شریف
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے بیروت میں بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو اس کے جرائم پر جوابدہ اور غزہ میں نسل کشی روکنے پر مجبور…
اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے: ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے…
فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، ایکسپائرڈ مصالحوں کے خام مال کی کھیپ تلف
لاہور: فوڈ اتھارٹی نے شیخوپورہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایکسپائرڈ مصالحوں کی بڑی کھیپ تلف کر دی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں آنے والی مضر صحت اجزاء کی بڑی کھیپ…
پنجاب: ملکی تاریخ میں پہلی بار ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 5 ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بسوں کاباضابط افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہائبرڈ ڈبل ڈیکر بس…
وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں کے دور رس نتائج سامنے آئینگے: عطا تارڑ
نیویارک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ایک وقت تھا جب پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں ہورہی تھیں، آج شرح سود میں کمی ہونے سے معاشی اشاریے بہتر…
پشاور: کچرے کے ڈھیر میں دھماکا، 10 سالہ بچہ جاں بحق
پشاور: پشاور کے علاقے خزانہ میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکا ہو گیا جس کے نتیجے میں 10 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ دھماکا ہوتے ہی پولیس اور…
کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا مشرقی بائی پاس…
آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دیں، معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں: وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کر دی ہیں، معاشی اشاریوں میں بتدریج بہتری آرہی ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان سے…
پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ، مزید 82 کیسز رپورٹ
لاہور: پنجاب میں ڈینگی کے وار تھم نہ سکے ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 82 نئے مریض سامنے آگئے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے پنجاب…
بابائے جمہوریت نوابزادہ نصر اللہ خان
لاہور: جمہوریت کیلئے نوابزادہ نصر اللہ خان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، وہ ان چند سیاست دانوں میں سے ہیں جو حقیقی معنوں میں کسی بھی دور میں نہ بکے…

















































