آرٹیکل 63 اے نظر ثانی کیس: جسٹس منیب اختر کا بنچ میں شمولیت سے انکار
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس میں تشکیل کردہ لارجر بنچ میں شمولیت سے انکار کر دیا، عدالت عظمیٰ نے…
پنجاب میں ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔ عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق ہونہار سکالر شپ پروگرام کے…
بھارت مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بناکر آزاد کشمیر کیطرف دیکھ رہا ہے: مشعال ملک
اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو قبرستان بنا دیا اب آزاد کشمیر کی طرف دیکھ رہا…
بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔ دورے کے دوران بلاول بھٹو وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور…
فرد واحد کیلئے کوئی قانون نہیں بن رہا، آئینی عدالت ملک کی ضرورت ہے: ناصر حسین شاہ
کراچی: صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ فرد واحد کے لئے کوئی قانون نہیں بن رہا، یہ تاثر غلط ہے کہ کسی ایک جج کو نوازنے کے لیے…
مریم اور نواز شریف سے جاپانی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
لاہور: صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا نے ملاقات کی ہے۔ تینوں رہنماؤں کی ملاقات میں باہمی دلچسپی…
فتنہ گروپ کو راولپنڈی میں کسی تماشے کی اجازت نہیں : عظمیٰ بخاری
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ملک کے حالات بہتر ہونے لگتے ہیں توان کا فتنہ فساد شروع…
حکمران ٹولہ مرضی کا چیف جسٹس لا کر مرضی کے فیصلے چاہتاہے: نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ برسر اقتدار ٹولہ مرضی کا چیف جسٹس لاکر اپنی مرضی کے فیصلے لینے کا خواہش مند ہے۔ اپنے ایک…
پشاور: 15 ارب روپے کی لاگت سے احساس منصوبوں پر کام شروع
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے عوام دوست اقدامات اٹھاتے ہوئے 15 ارب روپے کی لاگت سے احساس منصوبوں پر کام شروع کر دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے احساس روزگار، احساس…
سیاحت کے فروغ کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاحت کے فروغ کیلئے ممکنہ وسائل بروئے کار لائیں گے۔ عالمی یوم سیاحت پر اپنے پیغام میں مریم نواز شریف…












































