سی پیک دو قوموں کیلئے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے: مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم…
مریم نوازکی پوری توجہ پی ٹی آئی جلسوں پر مرکوز ہے: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نوازکی پوری توجہ پنجاب میں پی ٹی آئی جلسوں پر مرکوز ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر…
سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناؤں گا: فیصل کریم کنڈی
پشاور : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ میری ایک ہی خواہش ہے کہ سیاسی یتیموں کو سیاسی شہید نہیں بناؤں گا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے…
فیصل آباد: گھریلو جھگڑے پر باپ نے دو کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا
فیصل آباد: فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر باپ نے دو کمسن بیٹیوں کو قتل کردیا۔ تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ملزم عقیل نے گھریلو جھگڑے پر اپنی…
سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، مختلف شہروں سے 5 دہشتگرد گرفتار
لاہور: دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 65 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 5 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان…
شاہ رخ خان اور پریتی زنٹا کی فلم ’’ویر زارا‘‘ کا ری ریلیز پر ڈیڑھ کروڑ کا بزنس
ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’ویر زارا‘‘ نے ری ریلیز پر ڈیڑھ کروڑ کا بزنس کرلیا۔ لیجنڈری ہدایتکار یش چوپڑا کی 2004ء میں بنائی…
ملکہ ترنم نورجہاں کی 98 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
لاہور : (ویب ڈیسک ) برصغیر پاک وہند کی نامور گلوکار ملکہ ترنم نور جہاں کی آج 98 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے ۔ فن گائیکی کا سرمایہ، مدھر…
ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق…
پاکستان ریلویز کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان
کراچی: پاکستان ریلویز نے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ریلویز کے مطابق ایکسپریس اور میل ٹرینوں کی تمام اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10فیصد…
دوسرا ون ڈے: افغانستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
شارجہ: افغانستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں 177رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کے 312رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم 134 رنز پر…

















































