پُرسکون نیند صحت مند زندگی

ڈاکٹر ثمن علیم
کہتے ہیں انسان جو بھی محنت کرتا اور پیسہ کماتا ہے وہ خود کو سکون دینے یا آرام پہنچانے کے لئے ہوتا ہے۔کوئی کام ہم اپنے شوق کے لئے بھی کر رہے ہوں تو در حقیقت اس کا مقصد بھی اپنی ذات کو تسکین پہنچانا ہی ہوتا ہے۔اسی طرح وہ لوگ جو اپنی زندگی کو بہتر انداز میں گزارنے کے لئے دن رات محنت کرتے اور گھنٹوں نوکریاں کرتے ہیں انہیں کام سے فراغت کے بعد سکون چاہیے ہوتا ہے۔
اپنے اندر اگلے دن کام کرنے کی خاطر توانائی جمع کرنے کے لئے بھی آرام کس قدر ضروری ہے۔اس سے ہم سب بخوبی واقف ہیں اور اگر آپ سے پوچھا جائے کہ جسم کی تھکاوٹ دور کرنے اور اسے پھر سے کام کرکے قابل بنانے کے لئے کیا چیز سب سے اہم ہے تو یقینا آپ کا جواب ہو گا بہترین خوراک اور بھرپور نیند۔

دنیا کی کوئی بھی چیز اور مہنگی سے مہنگی دوا بھی آپ کے جسم کو وہ توانائی نہیں بخش سکتی جو آٹھ سے نو گھنٹے کی بھرپور نیند لینے سے حاصل ہوتی ہے۔

ایسے میں کیا ہو اگر آپ شدید تھکاوٹ کے باوجود سو نہ پائیں،یا دن بھر کام کرنے کے بعد بھی بستر پر لیٹ کے نیند آپ کی آنکھوں سے کوسوں دور ہو؟یقینا آپ کوفت کا شکار ہوں گے اور اگلے دن خود کو جسمانی اور ذہنی طور پر بھی تھکا ہوا محسوس کریں گے۔اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ انسان دن بھر کام کرنے کے باوجود رات کو سو نہ پائے؟تو جواب ہو گا جی ہاں!ایسا سو فیصد ممکن ہے۔
انجانے میں ہم دن بھر کئی ایسے کام کر جاتے ہیں جو ہماری نیند کو شدید متاثر کرنے کا باعث بنتے ہیں۔وہ کون سے کام ہیں؟آئیے ان کے بارے میں آپ کو قدرے تفصیل سے بتاتے ہیں۔
مناسب خوراک نہ لینا:۔
غذا کی اہمیت سے کسی صورت انکار نہیں کیا جا سکتا۔اگر آپ دن بھر کام میں مصروف رہنے کے باعث ٹھیک سے کھا پی نہیں سکے تو ایسا ممکن ہے کہ آپ تھکاوٹ محسوس کرنے کے باوجود سو نہ پائیں۔
چاہے کتنی ہی مصروفیت کیوں نہ ہو بھرپور ناشتہ،دوپہر کا کھانا اور رات کو کوئی ہلکی پھلکی چیز اپنی خوراک میں ضرور شامل کریں۔پیٹ بھرا ہو گا تو آپ کو نیند بھی بہترین آئے گی۔
ورزش نہ کرنا:۔
اکثر لوگ خیال کرتے ہیں کہ دن بھر کام کرنے کے بعد بھلا ورزش کی کیا ضرورت ہے۔اس کی مثال کچھ ایسی ہی ہے جیسے آپ کے کچن میں پکانے کے لئے ہر چیز موجود ہو لیکن آپ کہیں کہ سب تو گھر میں موجود ہے پھر بھلا پیٹ بھرنے کے لئے پکا کر کھانے کی کیا ضرورت ہے۔
کبھی اُٹھ کر،بیٹھ کے اور چلتے پھرتے کام کرتے رہنا ورزش نہیں ہے،بلکہ اس سے آپ کا جسم مسلسل مصروف رہنے کے باعث تھکن کا شکار ہونے لگتا ہے اور پندرہ سے بیس منٹ کے لئے پٹھوں میں کھنچاؤ پیدا کرنا نہ صرف ان کی تھکاوٹ دور کرتا ہے بلکہ آپ ذہنی طور پر بھی خود کو پُرسکون محسوس کرتے ہیں۔ورزش سے آپ کے جسم سے تھکن نکل جاتی ہے اور بھرپور نیند آتی ہے جبکہ ورزش نہ کرنے کی صورت میں تھکن پٹھوں میں پھنسی رہتی ہے اور آپ پوری رات بے چین رہتے ہیں۔

دوائیوں کا استعمال:۔
ہمارے ہاں کسی بھی بیماری کی صورت میں لوگ سب سے پہلے فوراً ڈاکٹر کے پاس بھاگتے ہیں اور پھر ان کا خیال ہوتا ہے کہ دواؤں کا پورا تھیلا کھانے سے وہ صحت یاب ہو جائیں گے۔یہ لوگ نہیں جانتے کہ آج کل کی دوائیں جسم سے ایک بیماری دور کرکے کئی نئی بیماریاں پیدا کر دیتی ہیں،لہٰذا کوشش کریں کہ دواؤں کا استعمال کم سے کم کریں اور بیماری کا علاج قوت مدافعت،غذا،بھرپور نیند اور ورزش سے کریں۔ضرورت سے زیادہ دواؤں کا استعمال آپ کی نیند بھی متاثر کر سکتا ہے۔

Related Posts

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل

گلگت بلتستان: استور میں ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، 750 افراد ہسپتال میں داخل گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آلودہ پانی پینے سے سیکڑوں افراد متاثر ہوئے ہیں اور…

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے

خیبرپختونخوا میں2 نئے پولیو کیسز کی تصدیق، ملک میں رواں سال مجموعی کیسز23 ہوگئے صوبہ خیبر پختونخوا کے 2 جنوبی اضلاع سے پولیو کے 2 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان