پاکستان کی پہلی ویب ٹی وی (اونرز) اورگنائزیشن کا قیام لاہور میں عمل میں آگیا ہے. ڈبلیو ٹی او کے مرکزی سیکریٹریٹ کا بھی قیام ہو چکا ہے.
اس حوالے سے ڈیویس روڈ لاہور پر ایک مقامی ہوٹل میں تقریب بھی منعقد کی گئی جس میں تمام عہدیداران اور ممبرز نے شرکت کی.
تقریب میں چیئرمین ڈبلیو ٹی او عاصم امین بھی شریک ہوئے.مکمل تقریب نیچے دیئے گئے لنک میں دیکھیئے.










































