لاک ڈاؤن کےخاص اقدامات جو کہ ہر انسان کو مشکلات سے بچا سکتے ہیں؟

کرونا وائرس کے حوالے سے اگرچہ پاکستان ابھی بہت سارے ملکوں کے مقابلے میں کافی محفوظ صورتحال کا سامنا کر رہا ہے- مگر بڑھتی ہوئی کرونا متاثرین کی شرح کے سبب اس بات کے آثار بھی پیدا ہو رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے کہ یہ لاک ڈاؤن غیر متعین مدت تک بڑھ بھی جائے- ان حالات میں وہی انسان کامیابی سے وقت گزار سکے گا جو کہ اس وقت کے لیے پہلے ہی سے پلاننگ کرے گا۔ لاک ڈاؤن کے طویل ہونے کی صورت میں انسان کو جن چیزوں کی سب سے زيادہ ضرورت ہو گی ان میں ایک تو راشن اور دوسرا بچت کی گئی رقم ۔ کچھ اخراجات ایسے ہوں گے جن کی ادائیگی لازم ہو گی جیسے کہ بچوں کے تعلیمی اخراجات ، یوٹیلٹی بل اور کرایہ وغیرہ مگر اس موقع پر غیر ضروری اخراجات کا خاتمہ کس طرح کیا جا سکتا ہے اس حوالے سے ہم آپ کو کچھ طریقے بتائيں گے-

 جم اور ایسے کلب میں ممبر شپ کو ختم کر دیں
اکثر لوگوں نے اپنے شام کے وقت کو اچھے طریقے سے گزارنے کے لیے مختلف قسم کے کلب اور گروپ میں ممبر شپ اختیار کی ہوتی ہے جس کی ماہانہ فیس کی ادائیگی کی اس لاک ڈاؤن کے وقت میں بچت کی جا سکتی ہے- اور اس کے بدلے میں ان پیسوں کو بچایا جا سکتا ہے کیونکہ لاک ڈاؤن کے اس دور میں اس طرح کی ایکٹیوٹی سوشل ڈسٹینسنگ کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے اور اس سے بچ کر پیسے بھی بچائے جا سکتے ہیں-

 موبائل فون کے بل کو محدود کر دیں
اب یہ وقت ہے جب کہ زیادہ تر لوگ دفتر جانے کے بجائے اپنے گھر سے کام کر رہے ہیں اور گھر کے تمام افراد ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اس وجہ سے ان سے رابطے کے لیے ٹیلی فون کی ضرورت کم ہو گئی ہے- اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے موبائل فون کے بل کو بھی محدود کر کے اس کے پیسے بھی بچائے جا سکتے ہیں-

 کریڈٹ کارڈ کو بند یا محدود کر دیں
فنانشل ادارے لوگوں کو ان کی طاقت سے زیادہ اخراجات کی سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے کریڈٹ کارڈ کی سہولت فراہم کرتے ہیں جس سے انسان اپنی مرضی کے اخراجات زیادہ سے زیادہ ادھار پر چـلتے پھرتے کر لیتے ہیں- اور اس کے بدلے میں ان کمپنیوں کو انٹرسٹ یا سود طےش دہ شرح میں دیا جاتا ہے اس وقت جب کہ آپ گھر تک محدود ہیں تو اضافی سود سےجان چھڑائی جا سکتی ہے اور کریڈٹ کارڈ کو بند کروا کر نہ صرف بچت کی جا سکتی ہے بلکہ اس کے ساتھ سود کے وبال سے بھی خود کو بچایا جا سکتا ہے-

 صرف ضروری اشیا پر رقم خرچ کریں
لاک ڈاؤن کا یہ وقت بہت غیر یقینی کا وقت ہے اس دوران لوگوں کو اس بارے میں نہیں یقین کے آنے والے مہینے میں ان کو تنخواہ مل بھی پائے گی یا نہیں اور اس بات کا بھی یقین نہیں ہے کہ مارکیٹ میں جو کچھ میسر ہے کیا آنے والے وقت میں یہ سب بھی مل سکے گا یا نہیں- ایسے وقت میں سب سے پہلے ضروری اشیا کی فہرست بنائیں اور کوشش کریں کہ جب خریداری کے لیے جائيں تو اپنی لسٹ کے مطابق ہی خریداری کریں ریک پر پڑی ہوئی غیر ضروری اشیا کی خریداری سے اجتناب برتیں تاکہ فاضل اخراجات سے بچ سکیں-

 آنے والے اخراجات کے لیے تیار رہیں
آنے والے وقت میں جب کہ رمضان کی آمد آمد ہے اس کے ساتھ ساتھ عید کی تیاری اور اس کے بعد بچوں کے تعلیمی اخراجات جو کہ نئے سیشن کے آغاز میں ہوتے ہیں ان کے لیے بھی بچت ضروری ہے اور آنے والے وقت کے لیے پہلے سے تیاری کر کے کل کی پریشانی سے بچا جا سکتا ہے-

Related Posts

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے

ملتان ریلوے کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے ، پاکستان ریلوے منی پاکستان ہے ، وحدت کی علامت اور چاروں صوبوں کی زنجیر ہے ، ریلوے لاکھوں خاندانوں…

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈری ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے امریکی اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ اسٹار ہلک ہوگن جنہوں نے پروفیشنل ریسلنگ کے کھیل کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس