اسلام آباد:پاکستانی ا داکار بلال عباس ڈرامہ سیریل’’چیخ‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب یمنیٰ زیدی کے ساتھ دکھائی دیں گے۔یمنیٰ زیدی نے سوشل میڈیا پر بلال عباس کے ساتھ بنائی گئی تصویرشیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ نئے ڈرامے میں بلال عباس کے ساتھ دکھائی دیں گی۔ تاہم ڈرامے کا نام اور آن ایئر کی تاریخ نہیں بتائی۔









































