دو سالوں میں 22 کھرب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف

حکومت نے گزشتہ دو مالی سالوں میں ’جعلی‘ اور ’فلائنگ‘ انوائسز کے ذریعے 22 کھرب روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے، جو کمزور نفاذ کی وجہ سے عوامی رقوم کے بڑے پیمانے پر ہونے والے نقصان کو ظاہر کرتا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ و ریونیو کے سامنے بیان دیتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے رکن حامد عتیق سرور نے کہا کہ گزشتہ سال 873 ارب روپے سے زائد کی جعلی اور فلائنگ انوائسز کا انکشاف ہوا ہے جو کہ ایک سال قبل 13 کھرب 70 ارب روپے تھا، جو دو سالوں میں مجموعی طور پر ساڑھے 22 کھرب روپے تک پہنچ گیا۔

انہوں نے فنانس بل 26-2025 کے تحت ٹیکس قوانین میں نرمی کے لیے کاروباری برادری کے مطالبات کے جواب میں کہا کہ ’یہ کسٹم کی جانب سے جمع کیے جانے والے کُل ٹیکس کا تقریباً ایک تہائی ہے‘۔

حامد عتیق سرور نے کہا کہ اس طرح کی بڑے پیمانے پر محصولات کے نقصان کو جاری نہیں رہنے دیا جا سکتا، جبکہ وہ ٹیکس حکام جو اپنے اختیارات کا غلط استعمال کر رہے تھے، ان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی یا صوبائی سطح پر کسی اور محکمے نے ایف بی آر کی طرح اپنی افرادی قوت کے خلاف تعزیری کارروائی نہیں کی۔

ان کا کہنا تھا کہ 1996 سے نافذ قانون کے تحت اگر کسی اسسٹنٹ کمشنر کے پاس یہ یقین کرنے کی وجوہات ہوں کہ ٹیکس چوری ہو رہی ہے، ریکارڈ میں چھیڑ چھاڑ ہو رہی ہے یا مشتبہ افراد بیرون ملک فرار ہو رہے ہیں تو گرفتاری کا تصور کیا گیا ہے، لیکن تازہ ترین فنانس بل نے تاجروں اور ٹیکس دہندگان کو ہراساں ہونے سے بچانے کے لیے متعدد تحفظات فراہم کیے ہیں۔

کمیٹی نے بجٹ 26-2025 میں متعدد بے ضابطگیوں پر وسیع بحث کی جس میں چیمبرز آف کامرس کے اراکین کی بریفنگ بھی شامل تھی، جس میں صرف شک کی بنیاد پر ایف بی آر کو گرفتاری کے اختیارات دینے والی شقوں پر خصوصی توجہ دی گئی۔

وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا کہ وزیراعظم نے چیمبرز کی شکایات کے ازالے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

مزید یہ کہ تاجر برادری کے مسائل کا وقتاً فوقتاً جائزہ لینے کے لیے ایک جائزہ اور ازالے کی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی تھی۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ تاجر برادری کے ساتھ تفصیلی بات چیت کے بعد چیمبرز کی طرف سے نمایاں کردہ خامیوں کو واضح کرنے کے لیے جلد ہی ایک سرکلر جاری کیا جائے گا۔

اجلاس کی صدارت کرنے والے سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور دیگر اراکین نے وزیر مملکت سے اتفاق کیا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رضامندی سے فنانس بل کی منظوری کے صرف ایک ماہ بعد اس میں ترامیم کی کوشش کرنا اچھا نہیں ہوگا۔

ایف بی آر کے ایک اور رکن ڈاکٹر نجیب نے کہا کہ حکومت نے اتحادی شراکت داروں، ارکان پارلیمنٹ اور دیگر کی جانب سے مزاحمت کے بعد ٹیکس دہندگان کے اختیارات کو کم کر دیا تھا اور اس فنانس بل میں بہت فرق تھا جو پہلے پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا تھا اور بعد میں پارلیمنٹ سے منظور کیا گیا تھا۔

انہوں نے تسلیم کیا کہ فنانس بل پر قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں کے ساتھ ہونے والی وسیع بحث نے ان کے پاس معمول کی بے ضابطگی والی کمیٹیوں کے لیے تمام خدشات کو دور کرنے کے لیے کافی وقت نہیں چھوڑا، جس سے غلط فہمیوں کی کچھ گنجائش رہ گئی۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ ’خوف کے عنصر‘ کو غیر ضروری طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ 15 سالوں میں سافٹ ویئر کی برآمدات پر بحث کرتے ہوئے کمیٹی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو سافٹ ویئر کی برآمدات میں فری لانسرز کے حصے کی واضح درجہ بندی کے ساتھ ڈیٹا جمع کرانے کی سفارش کی۔

کمیٹی نے آئی ٹی سروسز کی فہرست سے میعادی اور جریدوں کی سبسکرپشنز کو ہٹانے کی سفارش بھی کی

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان