حجاب کے احکامات خاص ازواج مطہرات کے لیے تھے، عام مسلمان خواتین کے لیے نہیں، حمزہ علی عباسی

اداکار حمزہ علی عباسی کے ایک پرانے انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ حجاب سے متعلق قرآنی احکامات کو صرف ازواجِ مطہرات کے لیے مخصوص قرار دیتے ہیں۔

ان دنوں سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کے چار ماہ پرانے پوڈکاسٹ کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ اسلام میں حجاب کے تصور پر اپنی رائے دیتے نظر آتے ہیں۔

پوڈکاسٹ میں اداکار نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر کوئی خاتون اپنے سر کو چادر سے ڈھانپتی ہے تو یہ بہت اچھی بات ہے اور اگر کوئی خاتون چہرے کو بھی اس نیت سے چادر سے ڈھانپتی ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے اور وہ اس کی خوشنودی حاصل کرنا چاہتی ہے، تو یہ بھی بہت اچھی بات ہے اور اسے ضرور ثواب ملے گا۔

حمزہ علی عباسی کے مطابق لیکن کیا چہرہ اور سر ڈھانپنا فرض ہے؟ جس تشریح پر ان کا یقین ہے، یہ فرض نہیں ہے، اگر کوئی کرے تو بہت اچھی بات ہے لیکن یہ فرض نہیں ہے۔

حمزہ علی عباسی نے کہا کہ پردے اور حجاب کی بحث کے لیے تین جگہوں سے حوالے لیے جاتے ہیں، دو سورۃ احزاب سے اور ایک سورۃ نور سے۔

ان کے مطابق سورۃ احزاب میں ایک جگہ پیارے نبی ﷺ کی ازواج کو یہ تعلیمات دی گئی ہیں کہ وہ نامحرم سے پردے کے پیچھے سے بات کریں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔

ان کے مطابق یہ تعلیمات قرآن کی روشنی اور صحابہ کرام کے عمل سے ثابت ہے کہ یہ نبی کریم ﷺ کی ازواج کے لیے خاص تھیں، اسی طرح ان کے لیے یہ حکم بھی تھا کہ نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد وہ دوبارہ شادی نہیں کرسکتیں، اگر ان احکامات کو عام عورتوں پر لاگو کیا جائے تو پھر ان کے لیے بھی شوہروں کی وفات کے بعد شادی کرنا جائز نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ پردے اور حجاب سے متعلق یہ احکامات ازواجِ مطہرات کے لیے تھے، جو قرآن کی تعلیمات اور احکامات کی نوعیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ خاص ان کے لیے تھے، عام مسلمان عورتوں کے لیے نہیں۔

انہوں نے کہا کہ قرآن میں فرمایا گیا ہے کہ اے رسول کی بیویو! تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو اور اسی وجہ سے خاص حالات میں ان پر اضافی پابندیاں عائد کی گئیں۔

اداکار نے کہا کہ وہ خاص حالات اس وقت پیدا ہوئے تھے جب سیاسی کشیدگی کی وجہ سے نبی کریم ﷺ کے اہلِ خانہ کو نشانہ بنایا جا رہا تھا، اسی لیے یہ احکامات دیے گئے جو کہ خاص ازواجِ مطہرات کے لیے تھے۔

انہوں نے کہا کہ دوسری جگہ، غیر معمولی حالات میں مسلمان عورتوں کو چہرے پر چادر ڈالنے کا حکم دیا گیا کیونکہ اس وقت کے منافقین مسلمان عورتوں کو حراساں کر رہے تھے تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ جب تم رات کو رفع حاجت کے لیے نکلو تو اپنے آپ کو ڈھانپ لیا کرو تاکہ پہچانی جاؤ، کیونکہ وہ تمہیں تنگ کرتے ہیں اور پھر عذر یہ پیش کرتے ہیں کہ ہم نے سمجھا کہ یہ ہماری عورتیں ہیں، اس لیے تم اپنے اوپر بڑی بڑی چادریں ڈال لیا کرو اور اگر اس کے باوجود وہ تمہیں چھیڑیں تو انہیں عبرتناک سزا دی جائے۔

ان کے مطابق ان کا مشاہدہ یہ کہتا ہے کہ یہ دونوں صورتحال بہت مختلف تھیں اور انہی کو مدِنظر رکھتے ہوئے یہ احکامات جاری کیے گئے، جو کہ عام مسلمان عورتوں کے لیے نہیں تھے تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عام عورتوں اور مردوں کو احکامات کہاں دیے گئے؟ تو وہ احکامات سورۃ نور میں دیے گئے ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ اس میں حکم دیا گیا ہے کہ جب مرد و عورت کی ملاقات ہو تو ان کی آنکھوں میں حیا ہونی چاہیے، وہ اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کریں اور تیسرا حکم خاص عورتوں کے لیے ہے کہ اگر وہ بناؤ سنگھار کریں تو چادر سے اپنے سینے کو ڈھانپ لیں تاکہ ان کے خدوخال ظاہر نہ ہوں، بس یہی احکامات دیے گئے ہیں، اس کے بعد اگر کوئی اپنا سر یا چہرہ ڈھانپتا ہے تو یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے اور اللہ تعالیٰ اس سے اسی نیت کے مطابق خوش ہوگا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سورۃ احزاب کی جن آیات میں پردے کا حکم ہے، اگر ان سے پہلے کی گیارہ آیات کا مشاہدہ کیا جائے تو سب کو سمجھ آ جائے گا کہ یہ احکام صرف ازواجِ مطہرات کے لیے تھے۔

اداکار کے مطابق مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ان سورتوں کا ترجمہ پڑھیں، اس سے انہیں بہت کچھ معلوم ہو جائے گا

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس