فرانسیسی صدر کا ’اہلیہ کی بطور مرد پیدائش‘ کا دعویٰ کرنیوالی امریکی پوڈکاسٹر کیخلاف مقدمہ

الزامات میں یہ بھی شامل ہے کہ بریجیت میکرون نے کسی اور کی شناخت چوری کی، وہ مرد سے عورت میں تبدیل ہوئیں۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجیت میکرون نے بدھ کے روز امریکا میں دائیں بازو کی سوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیت اور پوڈکاسٹر کینڈیس اووینز کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دائر کر دیا، یہ مقدمہ اووینز کے اس دعوے کے گرد گھومتا ہے کہ ’فرانس کی خاتونِ اول کی پیدائش بطور مرد ہوئی تھی‘۔

برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق میکرون جوڑے نے ڈیلاویئر سپیریئر کورٹ میں دائر کی گئی شکایت میں مؤقف اختیار کیا کہ کینڈیس اووینز نے ان کے پوڈکاسٹ کی تشہیر اور ’پاگل پن سے بھرپور‘ مداحوں کی تعداد بڑھانے کے لیے جھوٹ پر مبنی ’عالمی سطح کی تضحیک کی مہم‘ چلائی۔

شکایت میں کہا گیا کہ ان جھوٹی خبروں میں یہ دعویٰ بھی شامل ہے کہ 72 سالہ بریجیت میکرون کا اصل نام جین مائیکل ٹروگ نیوکس ہے، جو دراصل ان کے بڑے بھائی کا نام ہے۔

شکایت میں مزید کہا گیا کہ اووینز نے ان کی ظاہری شکل، شادی، دوستوں، خاندان اور ذاتی تاریخ کو مسخ کر کے ایک گھناونا بیانیہ تخلیق کیا، جس کا مقصد صرف نفرت اور تضحیک پھیلانا ہے۔

اس کا نتیجہ دنیا بھر میں نہ ختم ہونے والی غنڈہ گردی کی صورت میں سامنے آیا۔
بدھ کے روز اپنے پوڈکاسٹ میں کینڈیس اووینز نے اس مقدمے کو حقائق سے بھرپور غلطیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی واضح اور مایوس کن پبلک ریلیشنز حکمتِ عملی ہے۔

اووینز نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ اس مقدمے سے لاعلم تھیں، حالاں کہ دونوں جانب کے وکلاء جنوری سے ایک دوسرے سے رابطے میں تھے۔

اووینز کے ترجمان نے کہا کہ یہ مقدمہ دراصل خود ان کے خلاف ایک قسم کی غنڈہ گردی ہے، کیوں کہ بریجیت میکرون نے اووینز کی بارہا انٹرویو کی درخواستیں مسترد کر دی تھیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ ایک غیر ملکی حکومت کی جانب سے ایک امریکی آزاد صحافی کے پہلے آئینی ترمیمی حقوق (آزادی اظہار) پر حملہ ہے۔

میکرون جوڑے نے اپنے وکلا کے ذریعے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اووینز کی یہ بہتان پر مبنی مہم واضح طور پر ہمیں اور ہمارے خاندانوں کو ہراساں کرنے، تکلیف پہنچانے، اور خود کو مشہور کرنے کے لیے شروع کی گئی، ہم نے انہیں ان دعوؤں سے پیچھے ہٹنے کے 3 مواقع دیے، مگر وہ باز نہ آئیں۔

بلند قانونی معیار
یہ مقدمہ ایک عالمی رہنما کی طرف سے ہتکِ عزت کے دعوے کا ایک نایاب کیس ہے۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی قانونی چارہ جوئی کی ہے، جنہوں نے وال اسٹریٹ جرنل پر 10 ارب ڈالر کا ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کیا ہے، جس میں الزام تھا کہ اخبار نے ان پر 2003 میں بدنام زمانہ فنانسر جیفری ایپسٹین کے لیے نازیبا سالگرہ کا پیغام بنانے کا الزام لگایا۔

اسی دوران، دسمبر میں ٹرمپ نے والٹ ڈزنی کی ملکیت والے اے بی سی نیٹ ورک کے ساتھ 15 ملین ڈالر کا تصفیہ کیا، جس نے غلط طور پر دعویٰ کیا تھا کہ جیوری نے ان پر زیادتی (ریپ) کا الزام ثابت کیا، حالاں کہ اصل کیس میں صرف جنسی ہراسانی کا فیصلہ آیا تھا۔

امریکا میں ہتکِ عزت کے مقدمات میں کامیابی کے لیے مشہور شخصیات کو یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ ملزم نے دانستہ بد نیتی کے ساتھ جھوٹ پھیلایا، یعنی یہ جانتے ہوئے کہ معلومات غلط ہیں، سچائی کو نظر انداز کیا گیا۔

اووینز کے ’ایکس‘ پر 69 لاکھ سے زائد فالوورز اور یوٹیوب پر 45 لاکھ سبسکرائبرز ہیں۔

ٹکر کارلسن، جو روگن
میکرون جوڑے کا مقدمہ خاص طور پر ’Becoming Brigitte‘ کے نام سے جاری 8 اقساط پر مشتمل پوڈکاسٹ پر مرکوز ہے، جسے یوٹیوب پر 23 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے، اور ایکس پر بھی اس سے جڑے متعدد دعوے گردش میں ہیں۔

میکرونز کے مطابق اس سیریز نے ’ثابت شدہ طور پر جھوٹے اور تباہ کن الزامات‘ پھیلائے، جن میں یہ شامل ہے کہ بریجیت میکرون نے کسی اور کی شناخت چوری کی، وہ مرد سے عورت میں تبدیل ہوئیں، اور یہ کہ میکرون جوڑا آپس میں خون کے رشتے دار ہیں اور ان کا تعلق ناجائز ہے۔

شکایت میں اس وقت کے حالات بھی بیان کیے گئے جب صدر میکرون 47 سال کے نہیں بلکہ ایک ہائی اسکول طالب علم تھے اور بریجیت ان کی ٹیچر تھیں، شکایت میں کہا گیا کہ ان کا رشتہ ہمیشہ قانونی حدود میں رہا۔

شکایت میں کہا گیا ہے کہ بریجیت میکرون کی صنف سے متعلق بے بنیاد قیاس آرائیاں پہلی بار 2021 میں منظرِ عام پر آئیں، اور اس موضوع پر ٹکر کارلسن اور جو روگن جیسے معروف پوڈکاسٹ میزبانوں نے بھی بات کی، جن کے دائیں بازو کے مداح بڑی تعداد میں ہیں۔

گزشتہ ستمبر میں، بریجیت میکرون نے فرانس کی ایک عدالت میں دو خواتین (جن میں سے ایک خود کو روحانی واسطہ) کہتی ہیں، کے خلاف مقدمہ جیتا، جنہوں نے ان کی صنف سے متعلق افواہیں پھیلائی تھیں۔

تاہم اس فیصلے کو اپیل کورٹ نے اس ماہ کالعدم قرار دے دیا، اور اب بریجیت نے فرانس کی اعلیٰ ترین عدالت میں اپیل دائر کی ہے۔

یہ مقدمہ Macron et al v. Owens et al, Delaware Superior Court, No. N25C-07-194 کے عنوان سے درج ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان