جڑواں شہروں میں پھر بارش، چکوال میں الرٹ جاری، گلگت میں سیلابی صورتحال، پاک فوج کا ریسکیو آپریشن

گلگت میں گلیشیئر پھٹنے اور طوفانی بارشوں سے سیلابی صورت حال ہے۔
جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز تک کہیں موسلادھار، کہیں ہلکی بارش کی خبر سنادی ہے، ملک بھر میں حالیہ مون سون کی بارشوں کے دوران حادثات میں جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کا تھم جانے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا، راولپنڈی میں منگل کی صبح سب سے زیادہ بارش کچہری کے مقام پر 54 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

راولپنڈی میں رین ایمرجنسی کے ساتھ ساتھ واسا حکام کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا، بارش کی وجہ سے نالہ لئی کی سطح پھر بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

نارووال میں صبح سویرے موسلادھار بارش نے جل تھل ایک کردیا، گلیاں، بازار اور سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے۔

چکوال کی ضلعی انتظامیہ نے طوفانی بارش کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا، مختلف مساجد میں اعلانات کے ذریعے عوام کو آگاہی دی جارہی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی، بارشوں کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ، دریاؤں اور ندی نالوں میں سیلابی کیفیت کا خطرہ ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور حبس رہنے کا امکان ہے۔

لودھراں کے ڈاکٹر کی فیملی حادثے کا شکار
گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں گلیشیئر پھٹنے اور طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورت حال ہے، دیامر میں سیاحوں کی 15 گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں، 3 سیاحوں کی لاشیں نکال لی گئیں جب کہ 4 کو بچالیا گیا، 15 سے زائد سیاح لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے، 200 سیاحوں کو ریسکیو کیا جاچکا ہے۔

ترجمان گلگت بلتستان حکومت کے مطابق جاں بحق سیاحوں کا تعلق پنجاب کے علاقے لودھراں سے ہے، لودھراں کے شاہدہ اسلام ٹیچنگ ہسپتال کے مالک ڈاکٹر سعد اس حادثے میں محفوظ رہے، تاہم ان کے خاندان کے 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ دیگر فیملی ممبر لاپتہ ہیں۔

شاہراہ بابوسر پر بھی سیکڑوں سیاح پھنس گئے تھے، جنہیں ریسکیو کر کے مقامی آبادی میں پناہ دی گئی ہے، سیلاب سےشاہراہ بابوسر 8 کلومیٹر تک تباہ جبکہ 20 مقامات پر بند ہے، ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے اور لاپتہ افراد کو تلاش کیا جارہا ہے۔

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، ریلیف سرگرمیاں

پاک فوج کا دیوسائی میں پھنسے سیاحوں کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن کامیابی سے جاری ہے، پاک فوج کی جانب سے اسکردو روڈ کی بحالی کا کام بھی ہورہا ہے، آرمی کے پائلٹس اور انجینئرنگ ٹیموں کی معاونت سے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔
پاک فوج شاہراہ بابوسر اور شاہراہ قراقرم میں ہیلی کاپٹر سے ریسکیو اور بحالی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے، سیاحوں اور مسافروں کو پاک فوج نے ہیلی کاپٹر سے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا۔

پاک فوج اور گلگت بلتستان اسکاوٹس کی ٹیموں کی جانب سے متاثرہ افراد تک اشیاخورونوش فراہم کی جا رہی ہیں، زخمیوں کو فوری طبی امداد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔

سڑکوں کی بحالی کے لیے مشینری اور افرادی قوت مسلسل کام میں مصروف ہے، بابوسر اور قراقرم ہائی وے پر رکاوٹیں دور کی جا رہی ہیں۔

رات بھر سے ملبہ ہٹانے اور راستے کھولنے کا عمل جاری ہے، گم شدہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں، مشکل پہاڑی علاقوں میں بھی گم شدہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

پاک فوج اور ریسکیو اہلکاروں کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور فوری ردعمل نے بڑی انسانی جانیں بچا لی ہیں، متعلقہ اداروں کی جانب سے موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مربوط اقدامات کیے جارہے ہیں

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان