اعلیٰ عدلیہ ججوں کیخلاف تنقیدی احکام جاری کرنے میں احتیاط برتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے ساتھی ججوں کے خلاف تنقیدی نوعیت کے احکامات جاری کرنے میں احتیاط سے کام لیں، کیونکہ ایسے ریمارکس انصاف فراہم کرنے والے ججوں کی ساکھ پر دیرپا اور منفی اثرات مرتب کرتے ہیں۔
جسٹس محمد علی مظہر نے اپنے حکم میں ریمارکس دیے کہ ’ایسے ریمارکس ہمیشہ متعلقہ عدالتی افسر کا پیچھا کرتے رہتے ہیں اور ان کی عدالتی خدمت میں سخت مشکلات اور بدنامی کا باعث بنتے ہیں‘۔

یہ فیصلہ کراچی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید ذاکر حسین کی نظرثانی درخواست پر سنایا گیا، جنہوں نے معروف مصطفیٰ عامر قتل کیس میں مرکزی ملزم ارمغان قریشی کے ریمانڈ کی درخواست مسترد کی تھی، جس کے بعد وہ تنقید کی زد میں آ گئے تھے۔

سندھ ہائی کورٹ نے ان کے اس اقدام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور صوبائی حکومت کو ہدایت دی تھی کہ ذاکر حسین کو انسداد دہشت گردی عدالت کے انتظامی جج کے عہدے سے ہٹا دیا جائے، جس پر 26 فروری کو جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے ان کے اختیارات واپس لے لیے گئے تھے۔

ذاکر حسین نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا اور اپنے خلاف دیے گئے ان ریمارکس کو حذف کرنے کی استدعا کی، جن میں ان پر عدالتی بدانتظامی اور عملی بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا تھا۔

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اپنے فیصلے میں جج ذاکر حسین کے خلاف دیے گئے منفی ریمارکس حذف کر دیے، تاہم 26 فروری کا نوٹیفکیشن برقرار رکھا، جس کے تحت ان کے انتظامی اختیارات ختم کردیے گئے تھے۔

12 صفحات پر مشتمل فیصلے میں جسٹس محمد علی مظہر نے قرار دیا ہے کہ کسی جج کے خلاف سخت ریمارکس ماتحت عملے کی نظر میں ان کے اعتماد کو مجروح کرتے ہیں اور ایک طرح کا احساسِ جرم پیدا کرتے ہیں، جب کہ ایسے ریمارکس عوامی سطح پر عدالتی نظام پر اعتماد کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ جس جج کے خلاف توہین آمیز یا تضحیک آمیز ریمارکس دیے جاتے ہیں، اسے اعلیٰ عدالت کے سامنے اپنے فیصلے یا آرڈر کا دفاع کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا، اسی لیے اعلیٰ عدالتوں کو زیادہ احتیاط اور عدالتی ضبط کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے واضح کیا کہ ہائی کورٹس روزانہ کی بنیاد پر ماتحت عدالتوں کے فیصلوں اور احکامات کا جائزہ لیتی ہیں اور اگر وہ ناقص یا غلط پائے جائیں تو ان میں ترمیم کی جا سکتی ہے، انہیں واپس بھیجا جا سکتا ہے یا کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی جج سنجیدہ غلطی کرے تو بھی اس پر بدنیتی کا الزام نہیں لگایا جانا چاہیے، جب تک کہ اسے خود سے سنا نہ جائے یا اس سے جواب طلب نہ کیا جائے۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ہائی کورٹ کو یہ ذہن نشین رکھنا چاہیے کہ کسی ماتحت جج کے خلاف سخت یا تضحیک آمیز ریمارکس، چاہے بعد میں حذف بھی کر دیے جائیں، تب بھی ان کی عزت اور وقار کو مکمل طور پر بحال نہیں کر سکتے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے قرار دیا ہے کہ عدالتی فیصلے یا حکم پر صرف عدالتی انداز میں تنقید ہونی چاہیے اور اس میں بھی صرف قانونی خامیوں یا غلطیوں کی نشان دہی کی جائے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے مشورہ دیا کہ اگر کسی جج کے طرز عمل پر شک ہو، تو معاملہ رازداری کے ساتھ متعلقہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے پاس بھیجا جائے، جو اپنی صوابدید کے مطابق اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قدرتی انصاف، مناسب عمل، منصفانہ رویہ اور منصفانہ سماعت کا حق ماتحت عدلیہ کے ججوں کو بھی حاصل ہونا چاہیے، کیونکہ وہ بھی انصاف کے ضامن ہیں، ان کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو جیسے کسی کو سنے بغیر سزا دے دی جائے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان