خامنہ ای کو شہید کرنے سے تنازع بڑھے گا نہیں بلکہ ختم ہوجائے گا، اسرائیلی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی
ہم وہی کر رہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیے، وہ نعرے لگاتے ہیں،’اسرائیل مردہ باد، امریکا مردہ باد’، ہم تو صرف ان کے راستے میں ہیں۔ اور یہ خطرہ جلد امریکا تک پہنچ سکتا ہے، اے بی سی نیوز کو انٹرویو
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو نشانہ بنانے کے امکان کو مسترد نہیں کیا۔
’اے بی سی نیوز‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ دیکھیں، ہم وہی کر رہے ہیں جو ہمیں کرنا چاہیے







































