ایران نے چوتھا اسرائیلی لڑاکا طیارہ ایف-35 مار گرایا
ایرانی فوج نے تبریز میں ایف-35 کو ایرانی ائیر ڈیفنس کی بدولت گرایا گیا، اسرائیلی فضائیہ کا 2 ایرانی F-14 ٹام کیٹ طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ، ویڈیو جاری کردی۔
ایرانی فوج نے تبریز میں چوتھا اسرائیلی لڑاکا طیارہ ایف-35 طیارہ مار گرایا، ایف-35 طیارے کو ایرانی ائیر ڈیفنس کی بدولت گرایا گیا۔
ایران نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے تبریز میں ایک اور اسرائیلی ایف-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارہ کامیابی سے مار گرایا اور یہ حالیہ تنازع میں چوتھا اسرائیلی طیارہ ہے جو گرایا گیا







































