بھارتی شہریت کیسے ملی؟ عدنان سمیع خان نے پہلی بار بتا دیا

پاکستانی شہریت چھوڑ کر بھارتی شہریت اپنانے والے گلوکار عدنان سمیع خان نے تقریبا ایک دہائی بعد پہلی بار واضح بتایا ہے کہ انہیں کس طرح بھارت کی شہریت ملی۔

عدنان سمیع خان کو دسمبر 2015 میں بھارتی شہریت دی گئی تھی، اس سے قبل وہ پاکستانی شہری تھے، وہ پاکستان میں پیدا ہوئے، پلے بڑھے اور موسیقار بن کر شہرت حاصل کی۔

حال ہی میں عدنان سمیع خان نے ’آپ کی عدالت‘ نامی بھارتی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے تنازعات اور کشیدگیوں پر بھی بات کی اور متعدد مواقع پر بھارتیوں کو خوش کرنے کے لیے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی بھی کی۔

پروگرام کے دوران انہوں نے اپنی شہریت کے حوالے سے بھی بات کی اور بتایا کہ 2005 میں اس وقت کے پاکستانی صدر جنرل پرویز مشرف نے ان کے والد کو خط لکھ کر اس بات پر اظہار افسوس کیا تھا کہ ان کے بیٹے نے پاکستانی شہریت چھوڑ دی۔

انہوں نے بتایا کہ پرویز مشرف کو کسی نے غلط معلومات دی تھی، اس وقت تک ان کے پاس بھارتی شہریت نہیں تھی لیکن چوں کہ صدر کو غلط معلومات دی گئی تھی اس لیے ان کے ساتھ پاکستانی عہدیداروں نے غلط رویے بھی اختیار کیے۔

ان کے مطابق اس وقت ان کے پاکستانی پاسپورٹ کی مدت ختم ہوگئی تھی اور انہیں نیا پاسپورٹ درکار تھا، انہوں نے دہلی میں موجود ہائی کمیشن میں درخواست بھی دی لیکن انہیں نیا پاسپورٹ جاری نہیں کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت وہ ویزہ پر بھارت میں ٹھہرے ہوئے تھے، پاکستانی پاسپورٹ ملنے کے بعد ہی ان کا ویزہ بھی نیا ہونا تھا لیکن پاکستان نے پاسپورٹ دینے سے انکار کیا۔

عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کے انکار کے بعد انہوں نے وزارت خارجہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار سے بات کی جو کہ ان کے والد کے دوست تھے، جنہوں نے انہیں بتایا کہ ان کا پاسپورٹ حکومت جاری نہیں کرے گی۔

گلوکار کے مطابق اسی عہدیدار نے انہیں بتایا کہ اور اگر آپ پاکستان آئے تو حکومت آپ کے ساتھ کیا کرے گی، یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

عدنان سمیع خان کا کہنا تھا کہ مذکورہ افسر سے بات چیت کے بعد انہوں نے بھارتی وزارت داخلہ کو روداد سنائی اور ویزہ بڑھانے کی درخواست دی، اس وقت تک انہوں نے شہریت کی درخواست بھی دے دی تھی۔

گلوکار کے مطابق ان کی شہریت کی درخواست دو بار مسترد ہوئی لیکن پھر 2015 میں بھارتی حکومت نے انڈین سیٹزن شپ ایکٹ 1995 کے سیکشن 6 کے تحت انہیں شہریت دی۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ سیکشن کے تحت حکومت کے پاس اختیار ہوتا ہے کہ وہ فنون لطیفہ، سائنس یا اسپورٹس میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کو شہریت دے اور انہیں اسی سیکشن کے تحت موسیقی میں خدمات دینے کے عوض شہریت ملی۔

عدنان سمیع خان نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کبھی حکومت نے ان کی قدر نہیں کی، نہ انہیں کبھی سرکاری ایوارڈ ملا جب کہ بھارت میں نہ صرف ان کی قدر کی گئی بلکہ انہیں جلد ہی سرکاری ایوارڈ بھی دیا گیا۔

انہوں نے اس تاثر کو یکسر مسترد کردیا کہ انہوں نے پیسوں کی لالچ میں بھارتی شہریت لی۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے بھارتی شہریت لینے کے بعد پاکستان میں اپنے خاندان کی کروڑوں روپے کی جائیداد چھوڑی، بھارت میں دوبارہ سے کیریئر اور زندگی شروع کی اور اپنا مقام حاصل کیا۔

عدنان سمیع خان نے پروگرام میں متعدد بار پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی بھی کی اور یہ بھی کہا کہ پاکستان میں فنکاروں کی حکومتی سطح پر کوئی مدد نہیں کی جاتی، وہاں کا عوام فنکاروں کو محبت اور عزت دیتا ہے

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار