مصر: اپوزیشن رہنما ہشام قاسم کو سابق وزیر کی ہتک عزت کے الزام میں دوبارہ 6 ماہ قید کی سزا

مصر کی حکومت نے اپوزیشن رہنما ہشام قاسم کو ایک سابق وزیر کی ہتک عزت کے جرم میں 6 ماہ کی نئی قید کی سزا سنادی۔

عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن رہنما اور سابق صدارتی امیدوار ہشام قاسم کے وکیل نے بتایا کہ ان کے موکل کو ایک سابق وزیر کی ہتک عزت کے جرم میں 6 ماہ قید کی نئی سزا سنائی گئی ہے۔

ہشام قاسم کو فروری 2024 میں 6 ماہ کی سزا مکمل کرنے کے بعد رہا کر دیا گیا تھا، تاہم سزا کے باعث وہ دسمبر 2023 کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے عملاً محروم ہو گئے تھے۔

ہشام قاسم کے وکیل ناصر امین نے اے ایف پی کو بتایا کہ نئی سزا بدھ کے روز ان کے موکل کی غیر حاضری میں سنائی گئی کیونکہ ہشام قاسم ملک سے باہر ہیں۔

ناصر امین نے کہا کہ ہشام قاسم کو ان کے خلاف نئے الزامات کے بارے میں مطلع نہیں کیا گیا تھا ، خیال رہے کہ یورپی پارلیمنٹ نے ستمبر 2023 میں ہشام قاسم کے اصل مقدمے کو ’سیاسی محرکات پر مبنی‘ قرار دیا تھا۔

حشام قاسم کو تازہ ترین سزا ایک اور سابق وزیر محنت کی ہتک عزت اور ان کی شہرت کو داغدار کرنے کے الزامات میں سنائی گئی ہے، انہیں پہلی بھی اسی نوع کے الزامات کے تحت سزا ہوئی تھی۔

انسانی حقوق کی تنظیم مصری انیشیٹو فار پرسنل رائٹس نے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’ سیاسی مقاصد کے لیے جاری عدالتی ظلم ’ قرار دیا۔

انسانی حقوق کی تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا، ’ حشام قاسم پر اسی واقعے اور انہی الزامات کے تحت دوبارہ مقدمہ چلانا نہ صرف ایک ہی مدعا علیہ پر ایک ہی جرم کے لیے دو بار مقدمہ چلانا ہے، بلکہ ان کے سیاسی بیانات کے ذریعے حکومت پر تنقید اور ان کی سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے انہیں سزا دینے کی واضح خواہش کو بھی ظاہر کرتا ہے۔’

٘خیال رہے کہ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی انتظامیہ کو 2014 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے انسانی حقوق کے حوالے سے اپنے ریکارڈ پر مسلسل تنقید کا سامنا رہا ہے۔

2022 سے، صدر عبدالفتاح السیسی کی انتظامیہ نے سیکڑوں سیاسی قیدیوں کو رہا کیا ہے، وہیں انسانی حقوق کے گروپوں کا کہنا ہے کہ اسی عرصے کے دوران اس سے کہیں زیادہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان