پہلگام حملہ، فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام (اننت ناگ) میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت کی مختلف فلم تنظیموں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک بار پھر فواد خان کی نئی فلم ’ابیر گلال‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق مقبوضہ کشمر میں کے سیاحتی مقام پہلگام پر ہونے والے حملے کو جواز بنا کر سوشل میڈیا صارفین نے ایکس پر مطالبہ کیا کہ نہ صرف ’ابیر گلال‘ پر پابندی عائد کی جائے بلکہ آئندہ کسی بھی پاکستانی کو فلم میں کاسٹ نہ کیا جائے۔

زیادہ تر سوشل میڈیا صارفین نے یک طرفہ دعویٰ کرتے ہوئے پہلگام حملے کو سبب بناکر پاکستانی اداکار کی فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔

کچھ صارفین نے لکھا کہ تازہ پہلگام حملے کے بعد بھی کیا بھارتی ’ابیر گلال‘ جیسی فلمیں پاکستانی اداکاروں کے ساتھ بناتے رہیں گے؟

کچھ افراد نے یاد دلایا کہ ماضی میں فواد خان کی بولی وڈ فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے وقت بھی مقبوضہ کشمیر کے علاقے ’اڑی‘ میں بھارتی فوج کے برگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا تھا، جس میں 19 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے اور اب اسی اداکار کی نئی بولی وڈ فلم ریلیز سے قبل ایک اور حملہ ہوا۔

ماضی میں ستمبر 2016 میں ’اڑی‘ بھارتی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا تھا، حملے سے ایک ماہ قبل ہی فواد خان کی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ ریلیز ہوئی تھی۔

اڑی حملے کے بعد بھارت اور پاکستان نے ایک دوسرے کے فنکاروں اور فلموں پر پابندی عائد کردی تھی، تاہم اب تقریبا ایک دہائی بعد فواد خان بھارتی فلموں میں واپسی کر رہے تھے لیکن اب ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں سیاحتی مقام پر سیاحوں پر حملہ ہوگیا۔

مذکورہ حملے کے بعد نہ صرف سوشل میڈیا صارفین بلکہ بھارت کی مختلف فلم تنظیموں نے بھی فواد خان کی فلم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔

’ٹائمز ناؤ‘ کے مطابق پہلگام حملے کے بعد متعدد فلم تنظیموں نے بھی فواد خان کی ’ابیر گلال‘ پر پابندی کا مطالبہ کردیا، تاہم فلم کی ٹیم ابھی تک فلم کو اعلان کردہ تاریخ پر ریلیز کرنے کے لیے پر عزم ہے۔

’ابیر گلال‘ کو آئندہ ماہ 9 مئی کو ریلیز کیا جائے گا اور اس وقت فواد خان بھارتی اداکارہ وانی کپور کے ہمراہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں پروموشن میں مصروف ہیں۔

فواد خان کی فلم پر پہلے ہی ہندو انتہاپسندوں نے اعتراض کیا تھا اور انہوں نے فواد خان کی فلم پر پابندی کا مطالبہ بھی کیا تھا اور اب مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کو جواز بنا کر پاکستانی اداکار کی بھارتی فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ پہلگام میں 22 اپریل کو مسلح ملزمان کے حملے سے 24 افراد ہوگئے تھے، جن میں سیاحوں سمیت بھارتی فوج کے کچھ اہلکار بھی شامل تھے

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس