ٹرمپ کی مرکزی بینک کے سربراہ کو ہٹانے کی دھمکی، ڈالر کی قدر میں بڑی کمی

ٹرمپ کے بھاری محصولات اور تجارتی پالیسیوں پر غیر یقینی صورتحال نے عالمی منڈیوں کو بحران میں ڈال دیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مرکزی بینک کے چیئرمین پر ’تنقید‘ اور انہیں عہدے سے ہٹانے کی دھمکی کے نتیجے میں امریکی معیشت پر سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ایک بار پھر دھچکا لگا ہے، جس سے مرکزی بینک کی آزادی خطرے میں پڑ گئی ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ٹرمپ نے پیر کے روز سوشل میڈیا کے ذریعے مرکزی بینک کے چیئرمین جیروم پاؤل پر تنقید میں اضافہ کرتے ہوئے انہیں ’بڑا نقصان اٹھانے والا‘ قرار دیا اور مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر شرح سود کم کریں۔

اس صورت حال کے نتیجے میں پیر کو متعدد کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر 97.923 تک گر گیا، جو مارچ 2022 کے بعد سے کم ترین سطح ہے، سوئس فرانک کے مقابلے میں کرنسی بھی ایک دہائی کی کم ترین سطح پر آگئی جب کہ یورو کی قدر 1.15 ڈالر سے اوپر چلی گئی۔

وائٹ ہاؤس کے اقتصادی مشیر کیون ہیسیٹ نے جمعے کے روز کہا تھا کہ صدر اور ان کی ٹیم اس بات پر غور کر رہی ہے کہ آیا وہ پاؤل کو برطرف کر سکتے ہیں یا نہیں۔

زیادہ تر یورپی مارکیٹیں، ایسٹر کی وجہ سے بند ہونے کے باعث ٹریڈنگ کم رہی، عالمی سطح پر زیادہ تر مارکیٹیں جمعہ کو تعطیل کی وجہ سے بند تھیں۔

پیر کے روز ٹرمپ کی جانب سے پاؤل کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد امریکی حصص کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا، تینوں بڑے انڈیکس میں 2 فیصد سے زیادہ کی کمی ہوئی، اور میگا کیپ گروتھ اسٹاک کے میگنیفینٹ سیون گروپ میں شدید نقصان ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پاؤل براہ راست ٹرمپ کو رپورٹ نہیں کرتے، اس لیے (ٹرمپ) انہیں برطرف نہیں کر سکتے۔

میزوہو میں ایشیا ایکس جاپان کے میکرو ریسرچ کے سربراہ وشنو ورتھن نے کہا کہ انہیں صرف مخصوص طریقہ کار کے تحت عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے، جس کے بارے میں کسی کو بھی لگتا ہے کہ اس میں زیادہ رکاوٹ ہے، لیکن کیا صدر فیڈ کی مبینہ آزادی کو کمزور کرنے کے لیے کچھ کر سکتے ہیں؟ یقیناً، وہ کرسکتے ہیں۔

سوئس فرانک کے مقابلے میں ڈالر 1.5 فیصد سے زیادہ گر کر 10 سال کی نچلی ترین سطح 0.8063 پر آگیا، جب کہ یورو 1.1535 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا، جو نومبر 2021 کے بعد سے اپنی بلند ترین سطح ہے۔

ین کے مقابلے میں ڈالر بھی 7 ماہ کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا، جو آخری بار 140.66 پر تھا، سی ایف ٹی سی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 15 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے میں جاپانی ین پر خالص طویل پوزیشن ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔

ٹورنٹو میں کارپوریشن کے چیف مارکیٹ اسٹریٹجسٹ کارل شیموٹا نے ایک تحقیقی نوٹ میں کہا کہ اگر مرکزی بینک کے دوہرے مینڈیٹ، قیمتوں کے استحکام کو برقرار رکھنے اور مکمل روزگار کو فروغ دینے، کے عمل کو وائٹ ہاؤس کی طرف سے بیان کردہ نئے مقاصد کے ساتھ کمزور کیا جاتا ہے، تو پالیسی ساز قیمتوں میں اچانک اضافے کے پیش نظر پالیسی کو ڈرامائی طور پر سخت کرنے سے قاصر ہوسکتے ہیں۔

اسٹرلنگ ستمبر کے بعد اپنی بلند ترین سطح 1.34 ڈالر پر پہنچ گیا، جب کہ آسٹریلوی ڈالر 4 ماہ کی بلند ترین سطح 0.6430 ڈالر پر پہنچ گیا۔

نیوزی لینڈ کا ڈالر 5 ماہ سے زائد عرصے میں پہلی بار 0.6000 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔

ورتھن نے کہا کہ یہ واقعی کسی بھی ڈالر کے لیے ایک بوفے جیسا ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے بھاری محصولات اور ان کی تجارتی پالیسیوں پر غیر یقینی صورتحال نے عالمی منڈیوں کو بحران میں ڈال دیا ہے، دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے لیے نقطہ نظر کو تاریک کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ڈالر کمزور ہو گیا ہے، کیوں کہ سرمایہ کاروں نے امریکا سے پیسہ نکال لیا ہے

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار