کشتی حادثات کے بعد ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ پر ایک ماہ میں 2500 مسافروں کو آف لوڈ کیا

یورپ میں کشتی الٹنے کے واقعات کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر سخت اسکریننگ شروع کردی ہے تاکہ ممکنہ غیر قانونی تارکین وطن کو فضائی راستے سے عارضی مقامات تک پہنچنے سے روکا جاسکے۔

ایف آئی اے نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران صرف لاہور ایئرپورٹ پر 2500 مسافروں کو جعلی، مشکوک یا نامکمل دستاویزات رکھنے کی وجہ سے آف لوڈ کیا، یہاں تک کہ اصل دستاویزات پر سفر کرنے والے کچھ مسافروں کو غیر قانونی تارکین وطن کے شبہے میں آف لوڈ کردیا گیا۔

زیادہ تر مسافروں کو سعودی عرب، آذربائیجان، ایران، عراق، ملائیشیا، سینیگال، ایتھوپیا، موریطانیہ، ترکی، قطر، کویت، کرغیزستان، کینیا، مصر اور لیبیا کے لیے روانہ ہونا تھا۔

ایف آئی اے نے ان ممالک کی نشاندہی غیر قانونی تارکین وطن کے یورپی یا دیگر ترقی یافتہ ممالک کے سفر کے لیے ٹرانزٹ مقامات کے طور پر کی ہے، مسافر زیادہ تر دورے، سیاحت، عمرہ اور اسٹوڈنٹ ویزا پر ان ممالک کا سفر کر رہے تھے۔

ایف آئی اے لاہور کے سربراہ سرفراز خان ورک کی ہدایت پر لاہور ایئرپورٹ انتظامیہ مسافروں کی سخت اسکریننگ کر رہی ہے، ایف آئی اے کے ترجمان نے ڈان کو بتایا کہ رواں سال جنوری سے اب تک جعلی، مشکوک یا نامکمل دستاویزات کی وجہ سے 2501 مسافروں کو آف لوڈ کیا جا چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسافروں کے سفری ریکارڈ کا جامع جائزہ لیا جارہا ہے، جعلی دستاویزات استعمال کرنے کے الزام میں 8 مسافروں کو گرفتار کیا گیا ہے، بھیک مانگنے میں ملوث 14 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور گرفتار افراد کو مزید تفتیش کے لیے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس کو مطلوب 9 مفرور ملزمان کو بھی ایف آئی اے نے بیرون ملک فرار ہونے سے روک دیا، ترجمان نے بتایا کہ 2024 میں لاہور ایئرپورٹ پر جعلی، مشکوک یا نامکمل دستاویزات کی وجہ سے 8 ہزار 812 مسافروں کو آف لوڈ کیا گیا، انہوں نے کہا کہ جعلی دستاویزات استعمال کرنے کے الزام میں 79 مسافروں کو گرفتار کیا گیا اور بھیک مانگنے میں ملوث 75 دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔

اسی طرح پنجاب پولیس کو سنگین مقدمات میں مطلوب 57 مفرور ملزمان کو گزشتہ سال ملک سے فرار ہونے سے روکا گیا۔

سرفراز خان ورک نے کہا کہ کشتی کے سانحات سے منسلک انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کے نیٹ ورکس کے خلاف کارروائیاں تیز کردی گئی ہیں کیونکہ ایف آئی اے اس گھناؤنے جرم کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر کاربند ہے۔

ملک کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر سخت اسکریننگ کی وجہ سے یورپی، وسطی ایشیائی اور مشرق وسطیٰ کے ممالک کے قانونی دستاویزات اور وزٹ ویزا کے ساتھ سفر کرنے والے حقیقی مسافروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ٹور آپریٹرز نے متعلقہ حکام پر بھی زور دیا ہے کہ وہ اصل ویزا کے حامل مسافروں کو نہ روکیں کیونکہ اس سے ان کے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے، ایف آئی اے نے حال ہی میں 2024 میں یونانی کشتی حادثے میں ملوث اپنے 13 افسران کو برطرف کیا تھا اور 3 کانسٹیبلوں کی ترقیاں روک دی تھیں۔

اسی طرح متعدد پاکستانیوں کی اموات کا سبب بننے والے یونان کشتی حادثے کی تحقیقات کی روشنی میں گزشتہ ماہ ایف آئی اے کے 65 اہلکاروں کو ملک میں کسی بھی امیگریشن چیک پوسٹ اور اینٹی ہیومن اسمگلنگ سرکلز میں تعیناتی کے لیے بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔

ایف آئی اے نے گزشتہ سال دسمبر میں یونان کے قریب غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی کے ڈوبنے کے بعد کارروائی کا آغاز کیا تھا۔ ایک اندازے کے مطابق حادثے میں 80 سے زائد پاکستانی ڈوب گئے تھے جن میں سے 36 کو بچا لیا گیا تھا جبکہ باقی کو مردہ قرار دے دیا گیا تھا۔

اس سانحے کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے حکام کو انسانی اسمگلرز اور ان کی مدد کرنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا تھا، اس کے بعد سے ملک بھر میں انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں مشتبہ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے

  • Related Posts

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

    نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

    راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

    نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان