جدہ میں پہلی ’میڈ اِن پاکستان‘ نمائش کا آغاز

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے جدہ میں پہلی ’میڈ اِن پاکستان‘ سنگل کنٹری نمائش کا افتتاح کردیا جو سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
سعودی حکام، کاروباری شخصیات اور سفارتکاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے اور پاکستان کی متنوع صنعتی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

وزارت تجارت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

جام کمال خان نے اپنے کلیدی خطاب میں نمائش کے انعقاد میں تعاون پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ یہ تقریب دونوں ممالک کے درمیان پائیدار تعلقات کا ثبوت ہے جس کی جڑیں مشترکہ عقیدے، ثقافتی تعلقات اور تزویراتی شراکت داری پر مبنی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نمائش ٹیکسٹائل، کھیلوں کے سامان، لائٹ انجینئرنگ، فوڈ، تعمیراتی مواد سمیت پاکستان کی بہترین مصنوعات اور خدمات کو پیش کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے۔

وفاقی وزیر نے تزویراتی اقتصادی اقدامات کے ذریعے سعودی عرب کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ابھرتی ہوئی صنعتی بنیاد اور متحرک معیشت خاص طور پر فوڈ سیکیورٹی، توانائی، کان کنی اور انسانی وسائل کی ترقی جیسے شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات پیش کرتی ہے۔

جام کمال خان نے کہا کہ ہماری حکومت سرمایہ کاری پر مبنی ماحول کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے اور سعودی عرب اپنے ویژن 2030 کے ساتھ ان مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے مثالی طور پر تیار ہے، انہوں نے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کو ترجیح دینے میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے کردار پر بھی روشنی ڈالی۔

انہوں نے سعودی عرب میں مقیم 27 لاکھ پاکستانی تارکین وطن کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں دوطرفہ تعلقات کی بنیاد قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ 5 سالوں کے دوران 17 لاکھ سے زائد پاکستانی کارکنوں نے سعودی عرب کا رخ کیا ہے جس کی وجہ سے برادر ملک پاکستانی تارکین وطن کی اولین منزل بن گیا ہے۔

وفاقی وزیر نے سعودی عرب میں پاکستانیوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے ہنرمندی کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا۔

وفاقی وزیر نے نمائش میں پاکستان کی عالمی سطح پر معروف فٹ بال مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو فخریہ انداز میں پیش کیا۔

انہوں نے سعودی عرب کو فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پاکستان اس باوقار ایونٹ کے لیے فٹ بال تیار کرنے کی اپنی وراثت کو جاری رکھے گا۔

انہوں نے کہا کہ برازوکا سے لے کر تلستار اور الریحلہ تک پاکستانی فٹ بال کی فیفا کے ساتھ شاندار تاریخ رہی ہے، ہم فیفا 2034 میں حصہ لینے کے منتظر ہیں۔

جام کمال نے پاکستان اور سعودی کاروباری اداروں کے درمیان گہرے تعاون پر زور دیتے ہوئے افریقہ، وسطی ایشیا اور مشرق بعید کی مارکیٹوں کو ہدف بنانے والے مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر زور دیا

  • Related Posts

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک شخص کو بغیر حج پرمٹ مکہ…

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید پولیس ترجمان نے بتایا کہ شہدا میں ایک ایڈیشنل اسٹیشن ہاؤس آفیسر بھی شامل ہے پولیس اہلکار…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

    کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

    کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

    وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

    ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

    کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار