’سیکیورٹی خدشات‘ کے پیش نظر وی پی اینز کیلئے حکومت کا سخت ضوابط متعارف کروانے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اتوار کی شام ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) میں خلل کی وجہ تکنیکی خرابی قرار دیتے ہوئے کمرشل صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وی پی اینز کو رجسٹر کرکے اپنے آئی پی ایڈریسز کو وائٹ لسٹ کریں۔

رپورٹ کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ (سابقہ ٹوئٹر) پر پابندی کے علاوہ سست انٹرنیٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر رسائی میں مشکلات کے باعث شہریوں کی ایک بڑی تعداد وی پی این پر انحصار کررہی ہے۔

تاہم ملک بھر میں شہریوں کو اتوار کی شام وی پی اینز تک رسائی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد آئی ٹی سے وابستہ کاروباری اداروں کی نمائندگی کرنے والی پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کی مداخلت کے بعد وی پی اینز سروس معمول پر آنا شروع ہوگئیں۔

ایک سوال کے جواب میں پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ وی پی اینز کی بندش تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہوئی تاہم انہوں نے وی پی اینز کی رجسٹریشن پر زور دیتے ہوئے ’پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن سے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کے ان کے تمام ممبران فوری طور پر یہ عمل مکمل کریں۔

دوسری جانب پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) نے پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن پر زور دیا ہے کہ وہ آئی ٹی انڈسٹری میں وی پی این رجسٹرڈ کروائیں۔

بعد ازاں، پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے آج ایک ورچوئل اجلاس طلب کیا ہے تاکہ غیر ملکی صارفین کو خدمات فراہم کرنے والی آئی ٹی کمپنیوں کی وی پی این رجسٹریشن کے حوالے سے حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

پاشا کے چیئرمین سجاد مصطفی سید نے ڈان کو بتایا کہ آئی ٹی کاروبار کی توسیع کے ساتھ وی پی این کے استعمال میں اضافہ ہوا ہےکیونکہ غیر ملکی صارفین کھلے انٹرنیٹ کنیکشن پر آپریشن نہیں کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے تمام ارکان وائٹ لسٹڈ آئی پی ایڈریس کے ساتھ پیشہ ورانہ وی پی این استعمال کرتے ہیں لیکن اس وقت ہمیں شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب ہمارے کچھ ماہرین کسی اور مقام سے کام کرتے ہیں اور ایسی صورت میں انہیں پرائیوٹ وی پی اینز کی ضرورت ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاشا فری لانسر پر زور دیتی رہی ہے کہ وہ اپنی چھوٹی کمپنیاں بنائیں اور مستقبل میں کسی بھی پابندی سے بچنے کے لیے رجسٹرڈ وی اپی اینز کے ذریعے ہی کام کریں۔

پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ کے خط میں تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان میں بینکنگ، غیر ملکی مشنز، کارپوریٹ انٹرپرائزز، یونیورسٹیوں، آئی ٹی کمپنیوں، کال سینٹرز اور فری لانس پروفیشنلز سمیت مختلف شعبوں میں جائز مقاصد کے لیے وی پی این کے استعمال کی اجازت ہے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی خدشات اور غلط استعمال کو روکنے کے لیے حکومت وی پی این کے استعمال پر سخت ضوابط متعارف کروا رہی ہے۔

پی ایس ای بی نے تمام آئی ٹی فرمز، کال سینٹرز، فری لانسرز اور متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر پی ٹی اے میں وی پی این رجسٹریشن مکمل کریں تاکہ سروس میں ممکنہ رکاوٹوں سے بچا جاسکے جب کہ رجسٹریشن کی گائیڈ لائنز پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

2020 سے اب تک پاکستان میں تقریبا 20 ہزار وی پی این آئی پی ایڈریس رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، اگست میں پی ٹی اے نے آئی ٹی کمپنیوں، کال سینٹرز، فری لانسرز، غیر ملکی مشنز اور سفارت خانوں سے کہا تھا کہ وہ اپنے وی پی این رجسٹر کروائیں لیکن اتھارٹی کو اپنے اس مہم میں بہت زیادہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔

دریں اثنا پی ٹی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام ریگولیٹر جلد ہی وی پی این رجسٹریشن کے بارے میں آگاہی مہم شروع کرے گا اور مستقبل قریب میں غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کو غیر فعال کردیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز متعدد انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے وی پی این تک محدود رسائی کی شکایات آرہی ہیں جس کی وجہ ’سسٹم میں خرابی‘ کو قرار دیا گیا تھا۔

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس