پیرس اولمپکس میں شامل پرکشش خواتین کھلاڑی، ہرایک کی توجہ کا مرکز

فرانس : (ویب ڈیسک ) پیرس اولمپکس میں پرکشش خواتین اپنی کامیابی اور خوبصورتی کی وجہ سے توجہ حاصل کر رہی ہیں۔
ایلس شمِٹ
دنیا کی سب سے پرکشش ایتھلیٹ 25 سالہ ایلس شمِٹ اپنے پہلے اولمپک گیمز میں حصہ لے رہی ہیں، وہ جرمنی کے لیے 400 ضرب 4 میٹر کی دوڑ میں حصہ لیں گی۔
اگرچہ یہ ان کی پہلی اولمپک شرکت ہے لیکن خوبصورت سنہرے بالوں والی ایلس شمِٹ پہلے ہی دنیا بھر کے شائقین ان کے دلدادہ ہیں ۔
ایلس شمِٹ کی خوبصورتی اسے دنیا کی مقبول ترین خواتین کھلاڑیوں میں سے ایک بناتی ہے، ان کے انسٹاگرام پر 5 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں، گزشتہ برس شمِٹ نے میلان فیشن ویک کے دوران ایک بڑے فیشن شو میں واک کی تھی۔
مولی کاؤڈری
برطانیہ کی 24 سالہ ’’پول والٹر‘‘ مولی کاؤڈری کے بارے میں امید کی جارہی ہے کہ وہ اولمپک پیرس 2024 میں سونے کا تمغہ جیت جائیں گی۔
گزشتہ مارچ ورلڈ ان ڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن بننے میں کامیاب ہونے کے بعدسب کی نظریں ان پر ہیں ۔
یولیا لیوچینکو
ہائی جمپر یولیا لیوچینکو کا شمار بھی ان خواتین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے جنہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر سے توجہ حاصل کی ہے۔
26 سالہ یولیا لیوچینکو کے انسٹا گرام فالوورز کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار ہے، وہ اکثر دنیا بھر میں اپنی تربیتی مہم جوئی کے علاوہ اپنا انداز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں، لیو چینکو تیسری مرتبہ یوکرین کی نمائندگی کرنے والی ہیں۔
انہوں نے ریو 2016 میں ڈیبیو کیا تھا، ٹوکیو 2020 میں وہ آٹھویں نمبر پر رہیں جبکہ انہوں نے دو مواقع پر یورپی انڈر 23 چیمپئن شپ بھی اپنے نام کررکھی ہے ۔
الیشا نیومین
کینیڈا سے تعلق رکھنے والی الیشا نیومین کی عمر 30 سال ہے اور وہ بھی پول والٹر ہیں، انہوں نے حال ہی میں لندن میں ڈائمنڈ لیگ چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے
الیشا نے 2016 اور 2020 میں اولمپک گیمز میں حصہ لیا لیکن کوئی تمغہ نہیں جیت سکیں۔
یانا اِ گوری
30 سالہ فینسنگ سٹار یانا اِگوری کو اولمپک کی سب سے خوبصورت ایتھلیٹ قرار دیا گیا ہے۔
روسی سٹار اپنے زبردست ایتھلیٹک ٹیلنٹ اور دلفریب تصاویر کی وجہ سے انٹرنیٹ پر چھاچکی ہیں ، 2016 کے اولمپکس میں انہوں نے خواتین کے انفرادی فینسنگ ایونٹ اور ٹیم ایونٹ دونوں میں سونے کے تمغے جیتے تھے۔
اِگوری نے 2021 میں دیرینہ حریفوں صوفیہ ویلیکایا اور اولگا کھرلان کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا تھا۔
لکی کلاویر
نیدر لینڈز کی 25 سالہ لکی کلاویر رنر ہیں اور انہیں ایلس شمٹ کے تخت کا دعویدار سمجھا جاتا ہے، انہوں نے ٹوکیو 2020 میں حصہ لیا تھا۔
اگرچہ اس میں انہوں نے کوئی تمغہ نہیں جیتا تھا لیکن 400 ضرب 4 میٹر ریلے میں ان کا تجربہ پیرس اولمپکس میں اچھا کام کرے گا۔
یولیا ایفیمووا
چھ بار کی عالمی چیمپیئن روسی تیراک ایک متنازع شخصیت ہیں ، ان کے حریف انہیں “دھوکہ باز” قرار دیتے ہیں، 32 سالہ ایفیمووا پر 2013 میں منشیات کے ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد 16 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی۔
2016 میں انہوں نے 100 میٹر بریسٹ سٹروک میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔

  • Related Posts

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ ایران کے پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے…

    Leave a Reply

    Your email address will not be published. Required fields are marked *

    یہ بھی پڑھئے

    ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

    ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ

    آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر

    ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی

    آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا

    سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ

    وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا

    سعودی حکام نے حج قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرتے ہوئے 6 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

    خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید

    متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے

    پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

    ’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

    انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

    اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

    خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

    عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

    ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

    پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

    شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    ’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

    بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

    اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

    چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

    شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

    پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

    مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

    نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

    اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

    شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

    ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

    ’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

    امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

    عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

    بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

    کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس