کیا آپ جانتے ہیں دانش تیمور بولی وڈ بیبو کے ساتھ کام کرنے والے تھے؟

ویسے تو کئی پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے بولی وڈ انڈسٹری میں بھی اپنی قسمت آزمائی، ان میں کچھ کامیاب ہوئے تاہم کچھ کو خاص توجہ نہیں ملی۔ ان اداکاروں میں ماورا حسین، ماہرہ خان، صبا قمر، علی ظفر، سجل علی، فواد خان وغیرہ شامل ہیں۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستانی اداکار دانش تیمور کو بھی بولی وڈ میں ایک فلم کرنے کی آفر موصول ہوئی تھی اور وہ اس میں کام کرنے کی حامی بھی دے چکے تھے تاہم پھر پاک-بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات کے باعث وہ ایسا نہ کرسکے۔ جی ہاں، سپر اسٹار دانش تیمور نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ بولی وڈ فلم میں کام کرنے جارہے تھے، جبکہ ان کی یہ پہلی ہندی فلم کسی اور کے ساتھ نہیں بلکہ بولی وڈ کی کامیاب اداکارہ کرینہ کپور خان کے ساتھ ہوتی۔ دانش تیمور نے بتایا کہ انہیں 2018 میں ریلیز ہوئی بولی وڈ فلم ‘ویرے دی ویڈنگ’ میں کرینہ کپور خان کے ساتھ رومانوی کردار نبھانے کی آفر موصول ہوئی تھی، جس کی وہ حامی بھی دے چکے تھے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے ساتھ ساتھ اداکار جاوید شیخ کو بھی اس فلم میں سائن کیا تھا جو کرینہ کے والد کا کردار نبھانے جارہے تھے۔ اہم شوٹنگ کے لیے روانہ ہونے سے قبل انہیں یہ خبر ملی کہ کرینہ کپور خان حاملہ ہیں اور کئی اور ماہ تک فلم کی شوٹنگ نہیں کی جاسکے گی۔ دانش نے مزید بتایا کہ جیسے ہی کرینہ کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور انہوں نے فلموں میں واپسی کا ارادہ کیا، اس کے فوری بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات خراب ہوگئے، جس کے بعد وہ اس فلم کا حصہ نہیں بن سکے۔ واضح رہے کہ ‘ویرے دی ویڈنگ’ کا شمار بولی وڈ کی کامیاب فلموں میں کیا جاتا ہے۔ دانس کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ان کے نصیب میں ہوتا تو وہ اس فلم کا حصہ بنتے تاہم یہ موقع ان کے نصیب میں نہیں تھا۔ اس موقع پر دانش کے ساتھ ان کی اہلیہ عائزہ خان بھی موجود تھیں۔ اور اداکارہ نے انکشاف کیا کہ انہیں بھی بولی وڈ ہدایت کار امتیاز علی نے ایک فلم کی آفر کی تھی تاہم وہ ان کی فلم کا حصہ نہیں بن پائیں۔ جبکہ شو کے میزبان احسن خان نے یہ بھی بتایا کہ بولی وڈ کے کامیاب ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے بھی ان سے عائزہ خان کو اپنی فلم میں سائن کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ خیال رہے کہ عائزہ خان اور دانش تیمور دونوں کی شادی کو 5 سال ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کی شادی 2014 میں ہوئی تھی، جبکہ شادی سے قبل کئی سالوں سے یہ دونوں ایک دوسرے کو جانتے اور پسند کرتے تھے۔

Related Posts

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید اداکار نے کہا کہ یہ معاملہ بھارت یا پاکستان کا نہیں بلکہ سینما کے خطرناک غلط…

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن اداکار و میزبان نورالحسن نے اپنی یونیورسٹی کے دنوں کی ایک یادگار بات شیئر…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھئے

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی

’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش

انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان

اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم

خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید

عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا

ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف

پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی

شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید

بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی

پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن

اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی

شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی

ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار

’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی

امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور

عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ

بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم

27ویں آئینی ترمیم 2025 کا بل قومی اسمبلی میں پیش

کراچی: نجی ہسپتال میں پیدائش کے بعد ’بل کی عدم ادائیگی‘ پر نوزائیدہ بچہ فروخت، مقدمہ درج

کراچی: 2 روز قبل گرفتار کالعدم تنظیم کے ارکان دھماکا خیز مواد رکھنے کے مقدمے سے بری

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے دوسرے ایڈیشن کا آغاز

وزیراعظم نے27ویں ترمیم کی منظوری کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت مانگی ہے، بلاول بھٹو

ایران کا تباہ شدہ جوہری تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوطی کے ساتھ تعمیر کرنے کا اعلان

کراچی: کنواری کالونی منگھوپیر روڈ سے فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار

نیویارک کا میئر کون ہوگا؟ ڈرامائی انتخاب سے ایک دن قبل زہران ممدانی کو برتری حاصل

راولپنڈی: غیر قانونی افغان شہریوں کو جائیداد کرائے پر دینے والے 18 افراد کے خلاف مقدمات درج

نیدرلینڈ کا ساڑھے 3 ہزار سال قدیم مجسمہ مصر کو واپس کرنے کا اعلان