لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔
عدالت عالیہ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء خلاف قانون قرار دیا تھا۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ کیس کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے جس پر لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…









































