غزہ: قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین میں شہریوں کی نسل کشی کے بعد مساجد کی بے حرمتی کرنا شروع کر دی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فوج کی جنگی کارروائیاں جاری ہیں، قابض فوج کی جانب سے محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بے حُرمتی کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی فوجی جوتوں سمیت مسجد میں گُھس گئے اور اپنے مذہبی تہوار کے گیت مسجد کے لاؤڈ سپیکر سے نشر کیے، اطلاعات کے مطابق ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد فوجیوں کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے۔
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا وزیر داخلہ نے بتایا کہ یہ نظام پائلٹ منصوبے کے طور پر متعارف کرایا جائے…









































