دوحہ: (ویب ڈیسک) حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا۔
عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں فریقین کے درمیان قطر میں جاری کئی دن کے مذاکرات کے بعد قیدیوں کا تبادلہ طے پا گیا ہے، اسرائیل کے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے کے بدلے میں حماس 100 یرغمالیوں کورہا کرے گا۔
عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ انسانی بنیادوں پر طے پانے والے اس معاہدے کے حوالے سے کئی ہفتوں سے بات چیت ہو رہی تھی، حماس کی قید میں 241 سے زائد اسرائیلی موجود ہیں۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































