کراچی: مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ (ن) میں باضابطہ طور پر رابطہ آج شام کو پیر پگارا کی رہائشگاہ میں ہو گا۔
مسلم لیگ (ن) کے بشیرمیمن، صدیق الفاروق سمیت دیگر رہنماؤں اور پیر سید صبغت اللہ پیر پگارا کے درمیان ملاقات کے دوران الیکشن میں اتحاد کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔
ذرائع کے مطابق سندھ میں پہلے ہی گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس پیپلز پارٹی کا مقابلہ کر رہی ہے، مسلم لیگ (ن) کی الائنس میں شمولیت سے جی ڈی اے مزید مضبوط اتحاد بنے گا۔
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
ایران میں تقریباً 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج امریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ آٹھ جولائی کو ایران کے خلاف کارروائی…







































