اسلامی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان
اسلامی ترقیاتی بینک نے سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلامی ترقیاتی بینک کے…
لڑکی کے مبینہ اغوا کا کیس: عدالت نے لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کردیا
سندھ ہائیکورٹ نے لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں لڑکی کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کر دیا۔ کم عمر بچی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں…
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق لاہور، شیخوپورہ اور چنیوٹ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے ہلکے…
کے پی کے اسپتالوں میں کینسر کی مفت ادویات دستیاب نہیں، مریض علاج ادھورا چھوڑ کر جانے لگے
خیبر پختونخوا کے بڑے اسپتالوں میں گزشتہ 6 ماہ سے کینسر کی مفت ادویات دستیاب نہیں ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے مریضوں کو صحت کارڈ کے ذریعے مفت…
تھر میں خودکشی کے واقعات میں ہر سال اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟
صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے اور ہر سال اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صحرائے تھر میں بجلی کے اربوں ڈالرز کے توانائی…
حارث رؤف کا نکاح ہو گیا، شاہد اور شاہین آفریدی کی بھی شرکت
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا مسعود ملک سے نکاح کر لیا۔ اس سے قبل حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کی نکاح کی…
کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے کی درخواست
اسلام آباد: کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔ نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے…
وزیراعظم کا پی ٹی آئی کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے تحریک انصاف کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حکومتی بیانیے پر اجلاس ہوا جس میں وفاقی…
اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی: شہناز گل
بھارت کی معروف اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے گھر سے بھاگ گئی تھی۔ بھارتی ٹی وی شو انڈین…

















































