ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 15ہزار سے تجاوز کر گئی
ترکیہ میں 12 ہزار 391 اور شام میں 2 ہزار 992 افراد ہلاک ہوئے، دونوں ملکوں میں 40 ہزار اموات کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت ترکیہ اور شام میں…
بھارت میں تین سالہ بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
بھارت میں درندہ صفت افراد نے تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ دارالحکومت نئی دہلی کے جنوبی…
فواد کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور ہوگا یا نہیں؟ عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں اضافے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے سے…
الیکشن کمیشن نے وزارت خزانہ سے عام انتخابات کیلئے اضافی 14 ارب مانگ لیے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی خالی نشستوں سمیت عام انتخابات کے لیے اضافی گرانٹ مانگ لی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت…
’فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کو بھی گرفتار کرلیا‘
جہلم: پولیس نے فواد چوہدری کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج…
نیشنل گرڈ میں خرابی سے ملک بھر میں بجلی کا بریک ڈاؤن
نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔ کراچی کی صورتحال کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی…
سردی کی لہر برقرار کب تک رہے گی؟ موسمیاتی تبدیلی سے کراچی والے ہو جائیں تیار، بڑی پیشن گوئی سامنے آ گئی
کراچی سمیت ملک کا موسم اس وقت عوام کو حیران تو کر ہی رہا ہے، وہیں سردی کی شدت میں بھی اضافہ کر رہا ہے۔ بلوچستان کے کئی علاقے اس…
لاہور میں گاڑی سے ٹکرانے پر شہری کا پاپڑ فروش پر تشدد
لاہور کے علاقے نواب ٹاون میں گاڑی سے ٹکرانے پر شہری نے پاپڑ فروش کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار پاپڑ فروش سڑک پر گاڑی…
عامر لیاقت نے انتقال سے قبل کیا وصیت کی تھی؟ بشریٰ اقبال کا انکشاف
مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشری اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ عامر کی وصیت پر ان کا پوسٹ مارٹم رکوایا گیا۔ حال ہی میں دانیہ…
خواتین کا مالی طور پر آزاد ہونا بھی طلاق بڑھنے کی بڑی وجہ ہے: نادیہ خان
پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاق کی شرح بڑھنے کی کئی وجوہات بتائی ہیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ایک سوشل میڈیا پوڈ…

















































