حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 ہو گئی، سینکڑوں یرغمال بنا لیے
بیت المقدس: فلسطین اور اسرائیل میں لڑائی تیسرے روز بھی جاری ہے، حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 تک پہنچ گئی جبکہ 2 ہزار 741 زخمی ہیں،…
کشیدگی کا تیسراروز : حماس کو پسپا کرنے کیلئے غزہ پر اسرائیلی حملے جاری
غزہ /یروشلم : حماس اور اسرائیل کے درمیان گھمسان کی لڑائی آج تیسرے روز بھی جاری ہے، ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن اور اس کے جواب میں غزہ پر اسرائیلی بمباری سے…
افغانستان : زلزلے سے اموات کی تعداد 2445 ہوگئی
ہرات : (ویب ڈیسک ) افغانستان میں ایک روز قبل آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار 445 ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کابل سے افغان حکام…
بھارت کی جانب سے سکھوں کو نشانہ بنانے کیخلاف آسٹریلیا میں احتجاج
اوٹاوا: (ویب ڈیسک ) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بھارت کی جانب سے سکھوں کو نشانہ بنانے کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ۔ اس موقع پر ہزاروں سکھوں نے…
ایرانی صدر کا اسماعیل ہانیہ کو فون، جلد ہی مسجد الاقصیٰ میں ایک ساتھ نماز پڑھنے کا عزم
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے آپریشن طوفان الاقصیٰ کی تعریف کی۔ ایران کے صدر نے حماس کے…
امریکا نے اسرائیل کی مدد کیلئے جنگی بحری بیڑہ بھیجنے کا اعلان کر دیا
واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل کی مدد کیلئے جنگی بحری بیڑہ بھیجنے کا اعلان کر دیا، بیڑے میں طیارہ بردار جہاز سمیت 5 تباہ کن بحری جہاز بھی شامل ہیں۔ غیر…
فلسطین کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کی درخواست
ریاض : (ویب ڈیسک ) فلسطین اتھارٹی نے اسرائیلی جارحیت بند کرانے کے لیے عرب وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس طلب کی درخواست کی ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق عرب…
سعودی عرب کا اسرائیل اور حماس کے درمیان تشدد میں اضافے کے خاتمے پر زور
ریاض : (ویب ڈیسک ) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے حماس کی جانب سے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد تشدد میں اضافے کے خاتمے پر زور…
اسرائیل فلسطین کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم
نیویارک : اسرائیل فلسطین کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے بند کمرہ ہنگامی اجلاس میں رکن ممالک کے درمیان اتفاق رائے نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق سلامتی کونسل…
آپریشن الاقصیٰ فلڈ : حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے ، 22 اسرائیلی ہلاک
بیت المقدس : حماس اور اسرائیل کے درمیان نئی جنگ چھڑ گئی ، اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ نے اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی کرنے کا…

















































