کینیڈا نے بھارت کے خلاف مزید 3 بڑے ممالک کی حمایت حاصل کرلی
اوٹاوا: سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملے پر امریکہ کے بعد اردن، متحدہ عرب امارات اور برطانیہ نے بھی کینیڈا کی حمایت کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی…
لندن: لوٹن ائیرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی، متعدد پروازیں معطل
لندن: برطانیہ کے لوٹن ایئرپورٹ پر آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد متعدد پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آگ ایک گاڑی میں لگی جس نے…
فلسطین، اسرائیل جنگ: حماس کے حملوں میں 11 امریکی بھی ہلاک
غزہ: فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ میں مزید شدت آگئی، حماس کے حملوں میں 11 امریکی شہریوں سمیت 1 ہزار سے زائد اسرائیلی مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے…
ہارورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر نے معاشیات کا نوبل انعام 2023ء جیت لیا
لندن: معاشیات کے شعبے میں خدمات پر ہارورڈ یونیورسٹی کی پروفیسر کلاڈیا گولڈن نے نوبل انعام جیت لیا۔ رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے 2023ء معاشیات کا نوبل انعام کلاڈیا…
غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل ہے، شمالی کوریا
پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کی حکومت نے غزہ میں خونریزی کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔ روڈونگ سنمن اخبار میں لکھے گئے آرٹیکل میں شمالی کوریا…
اسرائیل نے احمقانہ کارروائی کی تو تباہ کن جواب دیں گے، ایران
نیویارک: (ویب ڈیسک) ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے کسی بھی قسم کی احمقانہ کارروائی کی تو اس کا منہ توڑ اور تباہ کن جواب دیں گے۔…
دیرپا امن اور جائز حقوق کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، محمد بن سلمان
ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ عرب میڈیا کے…
اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 690 ہوگئی، 3700 سے زائد زخمی
غزہ: اسرائیلی فورسز کے غزہ پر مسلسل حملوں کے نتیجے میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 690 ہوگئی جبکہ 3700 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق…
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا غزہ کے مکمل محاصرے پر اظہار تشویش
نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے مکمل محاصرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سیکرٹری…
ترک صدر کا اسرائیلی ہم منصب کو فون، نہتے فلسطینیوں کو نشانہ نہ بنانے کا مطالبہ
انقرہ: ترکیہ کے صدر نے اپنے اسرائیلی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور حماس کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا۔ ترکیہ…

















































