امریکا، برطانیہ، کینیڈا سمیت متعدد ممالک نے غزہ کیلئے امداد معطل کر دی
واشنگٹن: اسرائیلی الزامات کے بعد امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی اور فن لینڈ سمیت متعدد ممالک نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی اونروا کیلئے فنڈنگ معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔…
غلط اور گمراہ کن معلومات کی تشہیر میں بھارت دنیا بھرمیں سرِفہرست
نئی دہلی: غلط اور گمراہ کن معلومات کی تشہیر میں بھارت دنیا بھر میں پہلے نمبرپر آگیا ، عام انتخابات سے قبل ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ منظرِ…
تعلقات معمول پر لانے کا مشن: ایرانی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد: دوطرفہ کشیدگی کے خاتمے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر…
ریاستی اداروں کیخلاف مخصوص سیاسی جماعت کا پروپیگنڈا پھر بری طرح بے نقاب
اسلام آباد: مخصوص سیاسی جماعت اپنے مذموم عزائم کے حصول کیلئے ہر حد پار کر گئی، ریاستی اداروں کیخلاف مخصوص سیاسی جماعت کا پروپیگنڈا پھر بری طرح بے نقاب ہو…
مسلم لیگ ن راجن پور میں آج سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرے گی
راجن پور: انتخابی مہم کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آج راجن پور میں سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ راجن پور کے حلقہ این…
تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کیخلاف درخواست چیف جسٹس کو ارسال
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں تاحیات نااہلی کی مدت کو 5 سال کرنے کے خلاف درخواست متعلقہ بنچ میں سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے…
روزگار کیلئے پریشان مزدور طبقہ سیاستدانوں سے نالاں، الیکشن سے کوئی سروکار نہیں
کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی الیکشن سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں لیکن ایک طبقہ ایسا بھی ہے جسے انتخابی عمل سے کوئی سروکار نہیں۔ محنت…
عدالت نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ حلیم عادل شیخ…
وزراء اورسرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے وزراء اور سرکاری ملازمین کے بیرون ممالک دوروں پر پابندی عائد کردی ۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے انتخابی عمل کی…
بلوچستان :پولنگ سٹیشنز اورووٹرز کی تفصیلات جاری کردی گئیں
کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمیشن کی جانب سے بلوچستان میں پولنگ سٹیشنز اور ووٹرز کی تفصیلات جاری کردی گئی ۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان بھر میں انتخابات کے لیے…

















































