{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 519
الیکشن مہم تیز! شہباز شریف آج لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سرگرمیاں جاری ہیں۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہباز شریف آج لاہور کے مختلف حلقوں…

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر 5 بڑے شہروں کے کیمرے سیف سٹی سے منسلک

لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر صوبے کے پانچ بڑے شہروں کے کیمرے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی سے منسلک کر دیئے گئے۔ جدید ٹیکنالوجی میں پنجاب ایک…

کوہاٹ میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ انتقال کر گئے

پشاور: کوہاٹ میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار عصمت اللہ خٹک انتقال کر گئے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عصمت اللہ خٹک عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی…

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار

کراچی: بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک زخمی سمیت2ڈاکو گرفتار کرلیے گئے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان اپنے ساتھیوں کے ساتھ کار میں…

اداکار اسامہ خان مایا علی سے شادی کے خواہاں

لاہور: (ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کے نوجوان اداکار اسامہ خان نے اداکارہ مایا علی سے شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ حال ہی میں اسامہ خان نجی ٹی وی شو…

وزیراعظم کے ترقیاتی بجٹ پر 53 ارب روپے کا کٹ لگانے کی تیاری

اسلام آباد: وزیراعظم کے ترقیاتی بجٹ پر 53 ارب روپے کا کٹ لگانے کی تیاری کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق اقدامات کے تحت وزیراعظم کے ترقیاتی بجٹ کیلئے فنڈز…

پی ایس ایل9: سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ آج ہو گی

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لیے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ آج ہو گی۔ ذرائع کے مطابق تمام فرنچائزز اپنے انیسویں اور بیسویں کھلاڑیوں کا…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی ڈونرز ملکوں سے غزہ کی امداد جاری رکھنے کی اپیل

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ڈونر ملکوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جاری امدادی کارروائیوں کیلئے فنڈز کا سلسلہ جاری رکھیں۔ اقوام…

بائیڈن کا اردن میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اردن میں 3 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیا جائے گا۔ گزشتہ روز اردن میں موجود امریکی بیس پر ڈرون…

شمالی کوریا کا ایک اور نئے سٹریٹجک کروزمیزائل کا تجربہ

سیئول :شمالی کوریا نے ایک ہفتے میں دوسری بار اپنے نئے سٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تیار کردہ میزائل کا تجربہ آبدوز سے…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس