نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری
اسلام آباد: ملک میں نئی حکومت کی تشکیل سے قبل ہی عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ آج سے اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی…
تیسری بار بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں: ثمین رانا
لاہور: لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ تیسری بار بھی پی ایس ایل جیت سکتے ہیں۔ ثمین رانا نے کہا ہے کہ اس بار…
پی ایس ایل 9 کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان تیار
لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کیلئے ٹریفک ایڈوائزری پلان تیار کر لیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور عمارہ اطہر کے مطابق 04 ایس پیز،…
محمد حفیظ ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم کے عہدے سے مستعفی
لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا کنٹریکٹ 15 دسمبر تک تھا، حفیظ نے…
افغانستان میں طالبان کی ہٹ دھرمی سے شعبہ طب مشکلات کا شکار
کابل: افغانستان میں طالبان کی ہٹ دھرمی سے شعبہ طب مشکلات کا شکار ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے افغانستان پر قبضےاور انتہاپسندرویے کے باعث افغانستان…
انڈونیشیا عام انتخابات: صدارتی امیدوار پرابوو سوبیانتو نے جیت کا اعلان کردیا
جکارتہ: انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار سابق جنرل پرابوو سوبیانتو نے58فیصد ووٹوں کی برتری پر جیت کا اعلان…
امریکہ : ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
کینساس:امریکی ریاست میزوری کے کینساس سٹی میں مسلح افراد کی ریلی میں گھس کر فائرنگ سےایک شخص ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ سپرباول کی جیت…
نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، گیس قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان
اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کا آج طلب کر لیا، جس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق…
ہماری باتوں کو سنجیدہ لیا جائے تو پاکستان نئے دور میں داخل ہوگا: خالد مقبول صدیقی
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر ہماری باتوں کو سنجیدہ لیا جائے تو پاکستان نئے دور میں…
نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی این اے 15 مانسہرہ سے انتخابی عذرداری کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی…

















































