تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ فضل الرحمٰن نے اٹھایا: فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کا سب سے بڑا فائدہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا…
پشاور: گھر میں سلنڈر دھماکا، چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق
پشاور: پشاور میں ایک گھر میں سلنڈر دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے اعجاز آباد گلبہار نمبر 4 میں…
ذوالفقار بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس میں دائر صدارتی ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی…
ہماری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: اسد قیصر
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔…
خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ
خوشاب: عام انتخابات کے بعد خوشاب، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ ہو رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر مؤخر…
امریکا کا پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں انتخابات پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا…
اے این ایف کا کریک ڈاؤن: خاتون سمیت2منشیات فروش گرفتار
کراچی: اے این ایف کے کریک ڈاؤن کے دوران 9 کارروائیوں میں 122 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے خاتون سمیت ایک ملزم گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق لاہور ایئرپورٹ…
ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے! اسد اللہ کی 155 ویں برسی
لاہور: ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے، یہ اس آتش بیان کا تذکرہ ہے جو دنیا کو بازیچۂ اطفال خیال کرتا تھا، فلسفے اور تصوف کی…
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ کی اہلیہ گوری خان نے اپنا ریسٹورنٹ کھول لیا
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان نے بھارت کے شہر ممبئی میں اپنا ذاتی ریسٹورنٹ کھول لیا ہے۔ گوری خان نے اپنے نئے…
اپٹما نے گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ مسترد کر دیا
لاہور: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے بھی حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کو مسترد کر دیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپٹما کے…

















































