{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 452
پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور: پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، ماہر ماحولیات نے پنجاب میں…

مریم نواز کا پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان آنے والے سعودی تجارتی وفد کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پاک سعودی انویسٹمنٹ کانفرنس کی کامیابی کیلئے…

سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے: سوناکشی کا انکشاف

ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں 36 سالہ سوناکشی نے…

قرضوں پر انحصار کے باعث پاکستان کا معاشی ماڈل غیر پائیدار ہے: عالمی بینک

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ قرضوں پر انحصار کی وجہ سے پاکستان کا معاشی ماڈل غیر پائیدار ہے۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے زیر اہتمام…

بدترین کارکردگی پر وزیر اعظم نے چیئرمین ایف بی آر کی سرزنش کر دی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین ایف بی آر زبیر ٹوانہ نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیر اعظم نے ادارے کی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر چیئرمین…

پی ایس ایل سیزن 10 کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے حوالے سے اہم اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مستعفی ہونے والی پی ایس ایل کمشنر نائلہ…

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی، ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی

دبئی: (ویب ڈیسک) اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر 5 سال کی پابندی عائد کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی…

رفح پراسرائیلی حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے: عالمی ادارہ صحت

جینیوا: (ویب ڈیسک ) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح پر اسرائیلی فوجی حملہ خون کی ہولی کا…

امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکی رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی…

برطانیہ: بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا، حکمران جماعت کو شکست

لندن: (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آ گئے جس کے مطابق لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس