{"translation-revision-date":"2026-06-10 11:20+0000","generator":"WP-CLI\/2.12.0","source":"gutenberg\/edit-pages-panel\/src\/components\/PreviewPageButton.js","domain":"messages","locale_data":{"messages":{"":{"domain":"messages","lang":"vi","plural-forms":"nplurals=1; plural=0;"},"Preview":["Xem tr\u01b0\u1edbc"]}}} اہم خبریں - Lahore 24 News - Page 451
فوکس صرف جیت، یقین ہے ورلڈکپ ٹرافی لے کر لائیں گے: بابر اعظم

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس صرف جیت پر ہے اور یقین ہے کہ ورلڈکپ جیت کر لائیں گے۔ لاہور میں پریس…

انگلینڈ کیخلاف سیریز اہم، بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا: فاطمہ ثناء

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر فاطمہ ثناء نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی سیریز کیلئے ہم کافی پر اعتماد ہیں، انگلینڈ کے خلاف سیریز میں…

سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں مبینہ طور پر مذہبی کتاب کے اوراق پھاڑنے پر ایک 19 سالہ لڑکے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

جنوبی لبنان میں اسرائیل کا فضائی حملہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

بیروت: (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جنوبی لبنان میں بمباری کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق…

کینیا میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 228 تک پہنچ گئیں

نیروبی : (ویب ڈیسک ) کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 تک پہنچ گئی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق کینیا کی وزارت داخلہ نے بتایا…

قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں: اسرائیل

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ قیدیوں کے بدلے غزہ جنگ بندی کی شرط قبول نہیں کریں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس…

اسرائیلی فوج کی رفح پربمباری، 19 فلسطینی شہید

غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تھم نہ سکا ، اسرائیلی بمباری سے رفح میں 19 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ…

7 اکتوبر کے بعد پہلی بار امریکہ نے اسرائیل کواسلحہ کی ترسیل روک دی

واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد پہلی بار امریکا نے ملک بھر میں مظاہروں کے بعد اسرائیل کو بھیجی جانے…

پرویزالہٰی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام…

پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں: مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے کاروباری افراد سرمایہ کاری کریں۔ اسلام آباد میں وفاقی وزراء عطا تارڑ اور…

یہ بھی پڑھئے

ایران کے پاسداران انقلاب کا کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے کچھ دیر پہلے رابطہ کیا، وہ معاہدہ کرنا چاہتا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
آبنائے ہرمز بند کرنے کی کوشش کی گئی تو فوجی کارروائی کریں گے، امریکی نائب صدر
ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس بڑھتے ہی ٹیوٹا نے کرولا کراس HEV کی قیمت 13 لاکھ روپے بڑھا دی
آیت اللہ علی خامنہ ای کو آج مشہد میں سپرد خاک کیا جائے گا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام نے خسارے کے باوجود خود کو اور سٹاف کو ایک ارب 60 کروڑ کا بونس دیدیا : سینئر صحافی کا دعویٰ
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی سلمیٰ بٹ نے لاہور میں گودام پر چھاپہ مار کر امپورٹ شدہ ایکسپائرڈ سامان قبضے لےلیا اور گودام کو سیل کردیا
خیبرپختونخوا: ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، 6 اہلکار شہید
متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے پری امیگریشن کلیئرنس سے متعلق باضابطہ معاہدہ کرنے پر اتفاق کیا ہے
پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خبر، یو اے ای پہنچنے پر طویل امیگریشن کارروائی سے چھٹکارا
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
امریکا نے پاکستان کے ایف 16 طیاروں کے لیے 68 کروڑ ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی
’قانون میرے فائدے کیلئے نہیں بنایا گیا تھا‘ مریم نواز کا پراپرٹی ایکٹ کی معطلی پر اظہار تشویش
انٹرنیشنل فنانس کاپوریشن کا پاکستان میں پہلی مقامی کرنسی سرمایہ کاری کا اعلان
اپوزیشن کو پہلے بھی دعوت دی، اب بھی مذاکرات کیلئے تیار ہیں، وزیراعظم
خیبرپختونخوا: کرک میں پولیس وین پر دہشتگردوں کا حملہ، پانچ پولیس اہلکارشہید
عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کو 135 ارب روپے میں خرید لیا
ٹک ٹاک کا پاکستان میں چھوٹے کاروبار کیلئے سیلف سروس ایڈورٹائزنگ پلیٹ فارم متعارف
پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نئی تاریخی کامیابی حاصل کرلی
شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے لیے پالیسی ڈرافٹ تیار
چناب کے بہاؤ میں اچانک تبدیلی پر پاکستان کا اظہارِ تشویش، بھارت سے وضاحت طلب
’نفرت کو تفریح نہ بنائیں‘ عمران عباس کی بھارتی فلم ’دھرندھر‘ پر سخت تنقید
بھارت میں مسلم خاتون کے حجاب کھینچنے کے واقعے کی شکایت درج
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جسٹس جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کا حکم، ڈگری تقرری کے وقت ’غیر معتبر‘ قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلدیاتی الیکشن اور سی ڈی اے کو تحلیل کرنے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل
چلاس میں شاہراہ قراقرم پر لینڈسلائیڈنگ، 6 گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں، 2 دریا میں جاگریں
شدت پسند گروہ افغانستان اور اس سے باہر کی دنیا کیلئے خطرہ بنے ہوئے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد کچہری کے باہر خود کش بمبار کے حملے میں 12 افراد شہید، 22 زخمی
پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی
مصنوعی ذہانت کے انقلاب کو توانائی کے بحران، عمارتوں کی جلد تکمیل کا مسئلہ درپیش
نواز شریف کی حکومت بحال ہونے کی خوشی میں یونیورسٹی مٹھائی لے کر گیا تھا، نورالحسن
اسلام آباد کچہری کے باہر پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکا، 3 افراد زخمی
شادی کے وقت کہا گیا تھا زیادہ عرصہ شادی نہیں چلے گی، یاسرہ رضوی
ڈونلڈ ٹرمپ کا احمد الشراع سے تاریخی ملاقات کے بعد شام کی ہرممکن مدد کے عزم کا اظہار
’بالاکوٹ حملے کے بعد قومی سلامتی کمیٹی نے جنرل باجوہ کے منصوبے کی حمایت کی تھی
امریکی سینیٹ سے حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ختم کرنے کیلئے فنڈنگ بل منظور
عمران خان اور وزیراعظم کے استثنیٰ کی شق کے درمیان کوئی ’تعلق‘ نہیں، رانا ثنااللہ
بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور
کار دھماکے کی تحقیقات انسداد دہشتگردی قانون کے تحت کی جا رہی ہیں، دہلی پولیس