پی سی بی کی وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے الگ کرنے کی تصدیق
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اور عبد الرزاق کو قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے فارغ کرنے کے تصدیق کر دی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری…
بھارت: تیز رفتار مسافر بس کی دودھ کے ٹینکر کو ٹکر، 18 افراد ہلاک
نئی دہلی : (ویب ڈیسک ) بھارتی ریاست اُتر پردیش میں مسافر بس دودھ سپلائی کرنیوالے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد جان کی بازی ہار…
غزہ جنگ کے بعد مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہوچکا : سعودی وزیرخارجہ
ریاض : (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے تنازع فلسطین کے پرامن اور منصفانہ حل کوناگزیر بنا…
نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں آغاز
واشنگٹن: نیٹو کے 3 روزہ سربراہ اجلاس کا آج سے واشنگٹن میں آغاز ہوگیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی میزبانی میں ہونے والے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر، فرانس…
اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملہ، 29 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں سکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل…
حساس ادارے کو فون ٹیپنگ کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور:حکومت کی جانب سے حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ حساس ادارے کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے…
مظفرآباد میں جیپ کو حادثہ ، ڈرائیور سمیت 13 افراد جاں بحق
مظفرآباد: نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جیپ گہری کھائی میں…
سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے میڈیکل کا سلسلہ اچانک معطل کردیا
لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور میں پائلٹس کے میڈیکل کا سلسلہ اچانک معطل کردیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سول ایوی ایشن نے تمام ایوی ایشن کمپنیوں کو مراسلہ جاری کردیا۔…
پاکستان نےغیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا آپریشن معطل کردیا
اسلام آباد: پاکستان نےغیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا آپریشن معطل کردیا۔ پاکستان نے واپسی کا آپریشن اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پناہ گزین کی درخواست پر کیا…
بچوں کے تحفظ کیلئے ورچوئل پولیس سٹیشن کے قیام کی تجویز
لاہور: چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کی طرز پر بچوں کے تحفظ کیلئے ورچوئل پولیس سٹیشن قائم کرنے کی تجویز دے دی۔ رکن…

















































