مریم نواز کی میٹرک کے پوزیشنز ہولڈرز سے ملاقات، انعامی چیک دیئے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور طالبات سے ملاقات کرتے ہوئے انعامی چیک اور ٹرافیاں بھی تقسیم…
محرم میں قیام امن کیلئے صوبوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں: محسن نقوی
کراچی: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لیے تمام صوبوں کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ…
وفاقی حکومت دہشتگردی کےخلاف جاری جنگ میں سنجیدہ نہیں: بیرسٹر سیف
پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کےخلاف جاری جنگ میں سنجیدہ نہیں۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے اپنے ایک بیان…
وہاڑی : مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈکیت ہلاک
وہاڑی: تھانہ صدر وہاڑی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈکیت ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پانچ سے چھ نامعلوم ملزمان علی الصبح ماچھیوال کے علاقہ میں…
بلوچستان: سکیورٹی فورسز نے سمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی
کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، کلات کوئٹہ ناکے پرکنٹینر سے سمگل شدہ اشیاء برآمد کرلی گئیں۔ حکام کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی…
سی ڈی اے کا تاریخ میں پہلی بار 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو
اسلام آباد: کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے ) نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مالی سال 24-2023 کے دوران 52 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو حاصل کر لیا۔ چیئرمین سی…
حکومت کیساتھ ڈیڈلاک برقرار، ملک بھر میں فلور ملز غیر معینہ مدت کیلئے بند
لاہور: پاکستان بھر میں آج سے فلور ملز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردی گئیں۔ ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے معاملے پر حکومت اور فلور ملز و ہول سیلرز…
روپے کی قدر بحال، امریکی ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی
کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی روپے کی قدر بحال ہو گئی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کامثبت…
فرانس کو شکست، سپین یورو کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
میونخ: (ویب ڈیسک) یورو کپ 2024 کے پہلے سیمی فائنل میں سپین نے فرانس کو 2-1 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میونخ میں…
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان کو پہلی شکست
لندن: ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء میں مسلسل چار کامیابیوں کے بعد ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی میزبانی…

















































