جنگی بحری جہازوں کے بعد امریکی جوہری آبدوز بھی مشرق وسطیٰ پہنچ گئی
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) دو جنگی طیارہ بردار بحری جہازوں کے بعد امریکا کی جوہری آبدوز بھی مشرق وسطیٰ پہنچ گئی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سماجی رابطے کی…
حماس اسرائیل تنازع: فرانس نے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا
پیرس: اقوام متحدہ میں فرانسیسی مندوب دیروری نے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سکیورٹی کونسل کے اجلاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ڈیروری کا کہنا تھا…
زخمی فلسطینی اور غیر ملکی شہریوں کے انخلاء کیلئے رفاہ بارڈر دوبارہ کھل گیا
غزہ: مصری حکام کی جانب سے غیر ملکی شہریوں اور زخمی فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے رفاہ بارڈر کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق رفاہ بارڈر سے…
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں، چین
بیجنگ: (ویب ڈیسک) ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان…
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے: شہباز شریف
لاہور: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیبیٹنگ کلب ہے جو انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت…
سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 اور ایم 4 ٹریفک کیلئے بند
لاہور: سموگ اور دھند کے باعث موٹروے ایم 2 اور ایم 4 کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ…
الیکشن پر گفتگو کیلئے ایم کیو ایم وفد آج نواز شریف سے ملاقات کرے گا
لاہور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کا وفد آج سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق خالد مقبول…
مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی نے وزارت پارلیمانی امور کا چارج…
تاریخی حیثیت کی حامل….. سلطان مسجد
لاہور: یہ مسجد استنبول میں ایک تاریخی حیثیت کی حامل ہے، اس مسجد کا شمار ہر دور میں دنیا کی خوبصورت مساجد میں کیا جاتا ہے، سلطنت عثمانیہ کے سلطان…
ایران کی غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر امریکہ کو سخت نقصان کی دھمکی
تہران : (ویب ڈیسک ) ایرانی وزیر دفاع محمد رضا عشتیانی نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں فوری جنگ بندی نہ کی گئی تو امریکہ کو…







































