حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجا مارا گیا: خبر ایجنسی کا دعویٰ
غزہ: غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کا بھتیجا مارا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی…
امریکا نے غزہ پر قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کر دی
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے غزہ سے فلسطینی شہریوں کو بے دخل کر کے قبضہ کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی مخالفت کر دی گئی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ڈپٹی…
اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، غزہ کے دو جنوبی شہروں پررات بھر بمباری
غزہ : اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں پر قیامت ڈھا دی، غزہ میں ہسپتالوں پر حملے جاری ہیں، غزہ کے دو جنوبی شہروں رفح اور خان یونس کے قریب بمباری کی…
پی ایس او کا گردشی قرضہ بے قابو، 756 ارب 89 کروڑ روپے سے متجاوز
لاہور: پاکستان سٹیٹ آئل کا گردشی قرضہ بے قابو، 756 ارب 89 کروڑ روپے سے تجاوز کرگیا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس او کا لیٹر آف کریڈیٹ ڈیفالٹ ہونے کا…
سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 54 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی…
حارث رؤف کی پسلی میں کھچاؤ، کولکتہ کے مقامی ہسپتال میں ایم آر آئی کرایا
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی پسلی میں کھچاؤ کے بعد ان کا کولکتہ کے مقامی ہسپتال میں ایم آر آئی کرایا گیا۔ بنگلورو…
پاکستان کی سیمی فائنل میں جانے کی امید روشن: نیوزی لینڈ اور سری لنکا کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان
لاہور: ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کا انحصار 9 نومبر کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ پر ہو گا جبکہ میچ…
صہیونی فوجی میدان چھوڑ کر بھاگنے لگے، اسرائیل نے ‘کرائے کی فوج’ تیار کرنا شروع کر دی
تل ابیب: غزہ میں صہیونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے…
اسرائیل سفاکیت میں سب کچھ بھول گیا، ہسپتال میں توانائی کا واحد ذریعہ بھی تباہ کر دیا
غزہ: سفاکیت میں اسرائیل کا کوئی ثانی نہ بچا، صہیونی فورسز نے بمباری کر کے غزہ کے سب سے بڑے ہسپتال کے سولر سسٹم کو تباہ کر دیا۔ اسرائیل کی…
امریکا کی اسرائیلی وزیر کے غزہ پر ایٹم بم گرانے کے بیان کی شدید مذمت
واشنگٹن: امریکا کی جانب سے اسرائیل کے وزیر کے غزہ پر ایٹم بم گرانے کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ڈپٹی ترجمان…







































