ورلڈ کپ: سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج جوڑ پڑے گا
بنگلور : بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے 41ویں میچ میں آج سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔ کیویز اور آئی…
حوثی باغیوں نے یمنی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا
صنعا: (ویب ڈیسک ) یمن کے حوثی باغیوں نے یمنی سمندری حدود کے اوپر پرواز کرنے والے امریکی ڈرون کو مارگرایا، امریکا کی جانب سے ڈرون تباہ کیے جانے کی…
القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج پرحملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی
غزہ : حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اسرائیلی فوج پر حملوں کی نئی ویڈیو جاری کردی۔ غزہ میں داخل ہونے والی صیہونی فوج کو حماس کے عسکری ونگ…
غزہ پراسرائیلی حملوں میں تیزی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہسپتالوں، کیمپوں پرشدید بمباری
غزہ : (ویب ڈیسک ) غزہ پرگزشتہ ایک ماہ سے جاری اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی آگئی ، ظالم فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں سکولوں ، ہسپتالوں کے…
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں مصروف دن گزاریں گے
تاشقند: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج تاشقند میں مصروف دن گزاریں گے۔ وزیراعظم آذربائیجان کے صدر الہام علییو سے ملاقات کریں گے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور…
گورنر پنجاب کی مزار اقبال پر حاضری، فاتحہ خوانی، قبر پر پھول رکھے
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن نے علامہ اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر لاہور میں مزار اقبال پر حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی اور پھول رکھے۔ گورنر پنجاب…
مفکر پاکستان علامہ محمد اقبالؒ کا 146 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے
لاہور: حکیم الامت، مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل…
قصور: مبینہ پولیس مقابلے میں 2 خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
قصور : تھانہ صدر قصور کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے جبکہ 2 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس…
علی پور: پانچ رکنی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
علی پور: تھانہ سٹی پولیس نے پانچ رکنی ڈکیت گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کے کارندے ، سرغنہ سمیت گرفتار کر لیے۔ پولیس کے مطابق ڈکیت…
اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 43 برس بیت گئے
لاہور: خوبرو اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 43 برس بیت گئے، درپن نے 67 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، انہیں نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ بلوری آنکھیں،…







































