سعودی عرب : المناک حادثے میں 8 افراد جاں بحق، 5 زخمی
جدہ : (ویب ڈیسک ) سعودی عرب کے شہر محایل میں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 8 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 5 زخمی…
غزہ کے ہسپتالوں اور کیمپوں پراسرائیلی حملے جاری ، شہدا کی تعداد 11ہزار سے تجاوز
غزہ 🙁 ویب ڈیسک ) غزہ میں جارحیت 36ویں روز میں داخل ہوگئی ، اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز…
جناح ہاؤس حملہ کیس: 129 ملزمان کی درخواست ضمانت، پولیس آج بھی ریکارڈ پیش نہ کر سکی
لاہور: جناح ہاؤس حملہ کیس میں 129 ملزمان کی درخواست ضمانت پر پولیس آج بھی عدالت میں ریکارڈ پیش نہ کر سکی۔ جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 129 ملزمان…
غزہ کو بچانے کیلئے مسلم حکمران عملی اقدامات کریں: امیر جماعت اسلامی
استنبول: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مسئلہ فلسطین پر عالمی اسلامی تحریکوں کے اجلاس میں شرکت کے دوران مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے 7 نکاتی تجاویز پیش کیں۔ استنبول…
بارش کے بعد لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں چوتھے نمبر پرآگیا
لاہور : شہر میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد موسم سرد ہونے کے ساتھ ساتھ لاہور کی فضا بھی بہتر ہوگئی۔ بارش کے بعد لاہور آلودہ شہروں کی فہرست…
مسلم لیگ (ن) اور فنکشنل لیگ میں آج باضابطہ طور پر رابطہ ہو گا
کراچی: مسلم لیگ فنکشنل اور مسلم لیگ (ن) میں باضابطہ طور پر رابطہ آج شام کو پیر پگارا کی رہائشگاہ میں ہو گا۔ مسلم لیگ (ن) کے بشیرمیمن، صدیق الفاروق…
چینی، گندم سمیت اجناس کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد: چینی، گندم اور کھاد سمیت اجناس کی سمگلنگ روکنے کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا۔ رینجرز اور ایف سی کو سمگلنگ کی روک تھام کے اختیارات تفویض…
سی ٹی ڈی سندھ کا صوبے بھر میں کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن
کراچی :سندھ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کومبنگ اینڈ سرچنگ آپریشن کیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ اور پولیس ٹیمیں مشترکہ کام…
8 ویں تھل ڈیزرٹ ریلی کا آج سے آغاز
لاہور: 8 ویں تھل ڈیزرٹ ریلی آج سے شروع ہو رہی ہے جو 12 نومبر تک جاری رہے گی ۔ تھل ڈیزرٹ ریلی میں 100 سے زائد شوقیہ اور پروفیشنل…
پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ منظور کر لیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ذرائع کے مطابق سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں کرکٹ…







































